تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِت پَٹ" کے متعقلہ نتائج

پَرْدیسی

غیر ملک کا رہنے والا، اجنبی

پَرْدیسی کا جی آدھا ہوتا ہے

پردیس میں انسان کا حوصلہ نہیں رہتا

پَرْدیسی کی پِیت پُھونس کا تاپْنا

اجنبی کی محبت کا اعتبار نہیں.

پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے

پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے

پَرْدیسی بَلَم تیری آس نَہیں، باسی پُھولوں میں باس نَہیں

پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چِت پَٹ کے معانیدیکھیے

چِت پَٹ

chit-paTचित-पट

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چِت پَٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کی شرط، جس میں کسی چیز کے چت یا پٹ یعنی اُلٹی یا سیدھی گرنے پر بازی لگائی جاتی اور ہارجیت ہوتی ہے، مثلاً کوڑی یا چونی وغیرہ کو اچھال کر شرط لگانا
  • کشتی، دھینگا مشتی
  • (مجازاً) ہم بستری کی چھیڑ چھاڑ، الٹ پلٹ، ہارجیت

Urdu meaning of chit-paT

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii shart, jis me.n kisii chiiz ke chitt ya puT yaanii ulTii ya siidhii girne par baazii lagaa.ii jaatii aur haarjiiyat hotii hai, masalan ko.Dii ya chavannii vaGaira ko uchhaal kar shart lagaanaa
  • kshati, dhiingaa mushtii
  • (majaazan) hamabisatrii kii chhe.Dchhaa.D, ulaT palaT, haarjiiyat

English meaning of chit-paT

Noun, Feminine

  • gambling or betting on the outcome of a toss of coin, a kind of game, heads or tails, cross and pile
  • wrestling

चित-पट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार का खेल या बाज़ी जिसमें किसी फेंकी हुई वस्तु के चित या पट पड़ने पर हार जीत का निर्णय होता है
  • सिक्के के दो पहलू
  • कुश्ती, मल्लयुद्ध

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَرْدیسی

غیر ملک کا رہنے والا، اجنبی

پَرْدیسی کا جی آدھا ہوتا ہے

پردیس میں انسان کا حوصلہ نہیں رہتا

پَرْدیسی کی پِیت پُھونس کا تاپْنا

اجنبی کی محبت کا اعتبار نہیں.

پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے

پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے

پَرْدیسی بَلَم تیری آس نَہیں، باسی پُھولوں میں باس نَہیں

پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِت پَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِت پَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone