تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِت پَٹ کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

حَلِیف

ہم پیمان، معاہدہ کے دونوں فریق، عہد کرنے والے، حلف اٹھانے والے، ساتھ دینے والے

حَلِیفانَہ

حلیف جیسا ، رفیقانہ .

حَلِیفی

حلیف (رک) کا اسم کیفیت

حَلِیفِ طُفَیلی

(حیاتیات) ایسے نامیوں کی ایک قسم جو دوسرے نامیوں پر ان کے جسم کے اندر یا باہر رہتے ہیں اور ان سے غذا حاصل کرتے ہیں او جنہیں طفلی کہتے ہیں ، طفیلی حلیف .

اردو، انگلش اور ہندی میں چِت پَٹ کَرْنا کے معانیدیکھیے

چِت پَٹ کَرْنا

chit-paT karnaaचित-पट करना

محاورہ

Roman

چِت پَٹ کَرْنا کے اردو معانی

  • اٹھا کر پٹک دینا ، خوب جھنجھوڑنا یا مارنا : درگت بنانا ؛ برا حال کر دینا
  • کوئی چیز اُچھال کر اس کے اُلٹے سیدھے گرنے پر شرط لگانا

Urdu meaning of chit-paT karnaa

Roman

  • uThaa kar paTak denaa, Khuub jhanjho.Dnaa ya maarana ha durgat banaanaa ; buraa haal kar denaa
  • ko.ii chiiz uchhaal kar is ke ulTe siidhe girne par shart lagaanaa

चित-पट करना के हिंदी अर्थ

  • कोई चीज़ उछाल कर इस के उलटे सीधे गिरने पर शर्त लगाना
  • उठा कर पटक देना, ख़ूब झंझोड़ना या मारना : दुर्गत बनाना , बुरा हाल कर देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَلِیف

ہم پیمان، معاہدہ کے دونوں فریق، عہد کرنے والے، حلف اٹھانے والے، ساتھ دینے والے

حَلِیفانَہ

حلیف جیسا ، رفیقانہ .

حَلِیفی

حلیف (رک) کا اسم کیفیت

حَلِیفِ طُفَیلی

(حیاتیات) ایسے نامیوں کی ایک قسم جو دوسرے نامیوں پر ان کے جسم کے اندر یا باہر رہتے ہیں اور ان سے غذا حاصل کرتے ہیں او جنہیں طفلی کہتے ہیں ، طفیلی حلیف .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِت پَٹ کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِت پَٹ کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone