تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چِت چور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چِت چور کے معانیدیکھیے
چِت چور کے اردو معانی
اسم، مذکر
- من کو چرانے والا، من کو لبھانے والا، پیارا، من کو بھانے والا، محبوب، عزیز
شعر
ہے بدن چور اور کومل کس قدر چت چور شام
جیسے شرمیلی دلہن خود میں سمٹتی جائے ہے
چت چرانا تیرا کچھ اور دسیا
گرچہ چت چور چار دانگ میں ہی
English meaning of chit-chor
Noun, Masculine
- heart stealing, heart-stealer, beloved, darling, sweetheart, charming, lovely
चित-चोर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- चित्त को चुराने वाला, जी को लुभावने वाला, मनोहर, मनभावना, मोहित करने वाला, मन को आकर्षित करने वाला, प्यारा, प्रिय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چِت چور)
چِت چور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔