تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِنْتا مَنی" کے متعقلہ نتائج

تَواتُر

(لفظاً) کسی بات یا واقعہ کو بہت سے لوگوں کا نقل کرنا یا کثرت اور تسلسل سے نقل کیا جانا کہ باعث یقین ہو

تَواتُر شُماری

کسی شے کی مقررہ حدود میں واقع ہونے کی تعداد معلوم کرنا.

صُعُودی تَواتُر

(حساب) وہ تواتر جس کے اعداد بتدریج بڑھتے جاتے ہیں صعودی توارتر کہلاتے ہیں.

نَبْض میں تَواتُر ہونا

نبض کا بہت تیز چلنا ، نبض کا تیز تیز چلنا

نُزُولی تَواتُر

(ریاضی) ایک مثبت صحیح متغیر تفاعل یا عددوں کی ترتیب کا کسی قیمت میں شامل ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چِنْتا مَنی کے معانیدیکھیے

چِنْتا مَنی

chintaa-maniचिंता-मणि

اصل: سنسکرت

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

چِنْتا مَنی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک فرضی جواہر کا نام جس کے بارے میں مشہور ہے کہ جس شخص کے پاس یہ جواہر ہوتا ہے ، وہ جس چیز کی خواہش کرت اہے وہ پوری ہوتی ہے .

Urdu meaning of chintaa-mani

  • Roman
  • Urdu

  • ek farzii javaahar ka naam jis ke baare me.n mashhuur hai ki jis shaKhs ke paas ye javaahar hotaa hai, vo jis chiiz kii Khaahish kart ahe vo puurii hotii hai

English meaning of chintaa-mani

Noun, Masculine

  • a fictitious gem that has the ability to deliver anything you want,
  • such an object or person or deity that can fulfill all one's needs and desires immediately

चिंता-मणि के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक कल्पित रत्न जो मनचाही वस्तु देने की सामर्थ्य रखता है; पारस पत्थर; मणि
  • ऐसी वस्तु या व्यक्ति या देवता जो किसी की सभी आवश्यकताओं एवं कामनाओं को तत्काल पूरा कर दे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَواتُر

(لفظاً) کسی بات یا واقعہ کو بہت سے لوگوں کا نقل کرنا یا کثرت اور تسلسل سے نقل کیا جانا کہ باعث یقین ہو

تَواتُر شُماری

کسی شے کی مقررہ حدود میں واقع ہونے کی تعداد معلوم کرنا.

صُعُودی تَواتُر

(حساب) وہ تواتر جس کے اعداد بتدریج بڑھتے جاتے ہیں صعودی توارتر کہلاتے ہیں.

نَبْض میں تَواتُر ہونا

نبض کا بہت تیز چلنا ، نبض کا تیز تیز چلنا

نُزُولی تَواتُر

(ریاضی) ایک مثبت صحیح متغیر تفاعل یا عددوں کی ترتیب کا کسی قیمت میں شامل ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِنْتا مَنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِنْتا مَنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone