تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چِنْتا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چِنْتا کے معانیدیکھیے
چِنْتا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- فکر، تردد، پریشانی
- خوف، ڈر، اندیشہ
- دھیان، خیال
شعر
انہونی کی چنتا ہونی کا انیائے نظرؔ
دونوں بیری ہیں جیون کے ہم سمجھائیں تمہیں
کیوں چنتا زنجیروں کی ہتھکڑیوں سے ڈرنا کیسا
تم انگارہ بن جاؤ لوہا خود ہی گل جائے گا
اس کی ستر کی کمائی اور پچاسی کا ہے خرچ
آدمی اچھا تھا اس کو گھر کی چنتا کھا گئی
English meaning of chintaa
चिंता के हिंदी अर्थ
چِنْتا کے مترادفات
چِنْتا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چِنْتا)
چِنْتا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔