تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِلَّڑ چُنْنے سے بَھگوا ہلکا ہووے" کے متعقلہ نتائج

اَجْگَر

لمبا اور موٹا سانپ، اژدر، اژدہا

اَجگَر کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، خدا اژدہا جیسی مخلوق کو بھی خوراک دیتا ہے جو ایک جگہ بے حرکت پڑا رہتا ہے

اجگر کرے نہ چاکری پنچھی کرے نہ کام، داس ملوکا یوں کہے سب کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، سانپ نوکری نہیں کرتا اور پرندے کام نہیں کرتے مگر سب کو خدا رزق دیتا ہے

اُجاگَر

روشنی‏، ظہور‏، نمایاں

اَوج گِیر

بلندی پر پہنچا ہوا ، بلند۔

اُجاگَر کَرنا

highlight, accentuate, make prominent

آجا گُرو

جو استاد کا بھی استاد ہو، بہت بڑا استاد

نَقْش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کے عکس کو اُبھارنا ، کسی چیز کی علامت یا نشان کو واضح کرنا ۔

نُقُوش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کی خصوصیات کو نمایاں کرنا ، نقش اُبھارنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چِلَّڑ چُنْنے سے بَھگوا ہلکا ہووے کے معانیدیکھیے

چِلَّڑ چُنْنے سے بَھگوا ہلکا ہووے

chilla.D chun.ne se bhagvaa halkaa hoveचिल्लड़ चुनने से भगवा हल्का होवे

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چِلَّڑ چُنْنے سے بَھگوا ہلکا ہووے کے اردو معانی

  • جُوئیں چُننے سے کُرتا ہلکا نہیں ہوتا، سخت کنجوسی سے بہت بچت نہیں ہوتی
  • محض دکھاوے کی کوشش سے کوئی ولی نہیں ہو جاتا

Urdu meaning of chilla.D chun.ne se bhagvaa halkaa hove

  • Roman
  • Urdu

  • jo.oe.n chunne se kartaa halkaa nahii.n hotaa, saKht kanjuusii se bahut bachat nahii.n hotii
  • mahiz dikhaave kii koshish se ko.ii valii nahii.n ho jaataa

चिल्लड़ चुनने से भगवा हल्का होवे के हिंदी अर्थ

  • जूएँ चुनने से कुर्ता हल्का नहीं होता, अत्यंत कंजूसी से बहुत बचत नहीं होती
  • कोरे दिखावटी प्रयास से कहीं सिद्धि नहीं मिलती

    विशेष इस कहावत का मतलब यह है कि कोई साधू अगर चाहे कि कपड़ों को चीलरों से युक्त रखने से ही उसके पापों का बोझ हल्का होगा, तो यह संभव नहीं। भगवा= साधुओं के गेरुए वस्त्रों को कहते हैं। चिल्लड़= जूएँ, चीलर, (सिक्के पैसों को भी चिल्लड़ या चिल्लर कहते हैं)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَجْگَر

لمبا اور موٹا سانپ، اژدر، اژدہا

اَجگَر کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، خدا اژدہا جیسی مخلوق کو بھی خوراک دیتا ہے جو ایک جگہ بے حرکت پڑا رہتا ہے

اجگر کرے نہ چاکری پنچھی کرے نہ کام، داس ملوکا یوں کہے سب کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، سانپ نوکری نہیں کرتا اور پرندے کام نہیں کرتے مگر سب کو خدا رزق دیتا ہے

اُجاگَر

روشنی‏، ظہور‏، نمایاں

اَوج گِیر

بلندی پر پہنچا ہوا ، بلند۔

اُجاگَر کَرنا

highlight, accentuate, make prominent

آجا گُرو

جو استاد کا بھی استاد ہو، بہت بڑا استاد

نَقْش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کے عکس کو اُبھارنا ، کسی چیز کی علامت یا نشان کو واضح کرنا ۔

نُقُوش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کی خصوصیات کو نمایاں کرنا ، نقش اُبھارنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِلَّڑ چُنْنے سے بَھگوا ہلکا ہووے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِلَّڑ چُنْنے سے بَھگوا ہلکا ہووے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone