تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِکنیا فَقِیر مَخمَل کا لَنگوٹ" کے متعقلہ نتائج

مَقْدور

تاب، طاقت، زور، قوت، قدرت

مَقدُور دینا

اختیار یا طاقت دینا ، استطاعت دینا ۔

مَقدُور رَکھنا

حیثیت ہونا ، استطاعت رکھنا ، مالک ہونا ، بس یا اختیار رکھنا ۔

مَقدُور کی بات

روپے کا کھیل ، مال و دولت کے ذریعے پورا ہونے والا کام نیز قسمت کا معاملہ ۔

بے مقدور

غریب، مفلس، بے حیثیت، بے عزت، بے مقدرت

تا مَقْدُور

رک : تاب مقدور .

صاحِبِ مَقْدُور

طاقت یا استطاعت رکھنے والا نیز مال دار، دولت مند

رِزْقِ مَقْدُور

متعین یا طے شدہ رزق ؛ (مجازاً) بنیادی ضروریاتِ زندگی.

تا بَمَقْدُور

۔ دیکھو تا مقدور۔

تا بَہ مَقْدُور

حتی الامکان، امکان بھر، بساط بھر، جہاں تک قابو یا طاقت ہو

بات مَقْدُور سے باہَر کَرنا

اپنی حیثیت سے بڑھ کر بات یا کام کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چِکنیا فَقِیر مَخمَل کا لَنگوٹ کے معانیدیکھیے

چِکنیا فَقِیر مَخمَل کا لَنگوٹ

chikniyaa faqiir maKHmal kaa la.ngoTचिकनिया फ़क़ीर मख़्मल का लंगोट

نیز : چِکنیاں فَقِیر مَخمَل کا لَنگوٹ, چِکنا فَقِیر مَخمَل کا لَنگوٹ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چِکنیا فَقِیر مَخمَل کا لَنگوٹ کے اردو معانی

  • شوقین آدمی غربت میں بھی شوقینی سے باز نہیں آتا
  • جب کوئی عام انسان حیثیت سے زیادہ شوق کرے تب یہ کہاوت کہتے ہیں

Urdu meaning of chikniyaa faqiir maKHmal kaa la.ngoT

  • Roman
  • Urdu

  • shauqiin aadamii Gurbat me.n bhii shaukiinii se baaz nahii.n aataa
  • jab ko.ii aam insaan haisiyat se zyaadaa shauq kare tab ye kahaavat kahte hai.n

चिकनिया फ़क़ीर मख़्मल का लंगोट के हिंदी अर्थ

  • शौक़ीन आदमी निर्धनता में भी शौकीनी से नहीं रुकता
  • जब कोई साधारण मनुष्य स्थिति से बाहर शौक़ करे तब यह कहावत कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَقْدور

تاب، طاقت، زور، قوت، قدرت

مَقدُور دینا

اختیار یا طاقت دینا ، استطاعت دینا ۔

مَقدُور رَکھنا

حیثیت ہونا ، استطاعت رکھنا ، مالک ہونا ، بس یا اختیار رکھنا ۔

مَقدُور کی بات

روپے کا کھیل ، مال و دولت کے ذریعے پورا ہونے والا کام نیز قسمت کا معاملہ ۔

بے مقدور

غریب، مفلس، بے حیثیت، بے عزت، بے مقدرت

تا مَقْدُور

رک : تاب مقدور .

صاحِبِ مَقْدُور

طاقت یا استطاعت رکھنے والا نیز مال دار، دولت مند

رِزْقِ مَقْدُور

متعین یا طے شدہ رزق ؛ (مجازاً) بنیادی ضروریاتِ زندگی.

تا بَمَقْدُور

۔ دیکھو تا مقدور۔

تا بَہ مَقْدُور

حتی الامکان، امکان بھر، بساط بھر، جہاں تک قابو یا طاقت ہو

بات مَقْدُور سے باہَر کَرنا

اپنی حیثیت سے بڑھ کر بات یا کام کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِکنیا فَقِیر مَخمَل کا لَنگوٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِکنیا فَقِیر مَخمَل کا لَنگوٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone