تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِکنے گال تلنیاں کے اور جَرے بَرے بُھرجنِیاں کے" کے متعقلہ نتائج

کَفّارَہ

شرعاً کسی گناہ کا عوض جس سے گناہ گناہ نہ رہے، گناہ دھو دینے والا عمل، جیسے: رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ دو مہینے متواتر روزے رکھنا یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے، گناہ کے بدلے کی چیز

کَفّارَہ ہونا

کفارہ کرنا (رک) کا لازم، کفارہ ادا ہونا، تلافی ہونا.

کَفّارَہ گاہ

صدقہ یا قربانی دینے کا مقام، بھینٹ چڑھانے کی جگہ.

کَفّارَہ دینا

رک: کفارہ ادا کرنا.

کَفّارَہ کَرنا

تلافی کرنا.

کَفّارَہ یَمِین

قسم توڑنے کا کفارہ.

کَفّارَہ اَدا کَرْنا

تلافی کرنا، بدلہ دینا.

کَفّارَۂ ذُنُوب

گناہوں کا عوض، کفارہ جس سے گناہ مٹ جائیں.

کَفّارَۂ مَعْصِیَت

رک: کفارۂ ذنوب.

اردو، انگلش اور ہندی میں چِکنے گال تلنیاں کے اور جَرے بَرے بُھرجنِیاں کے کے معانیدیکھیے

چِکنے گال تلنیاں کے اور جَرے بَرے بُھرجنِیاں کے

chikne gaal teliniyaa.n ke aur jare bare bhurjiniyaa.n keचिकने गाल तेलिनियाँ के और जरे बरे भुरजिनियाँ के

ضرب المثل

Roman

چِکنے گال تلنیاں کے اور جَرے بَرے بُھرجنِیاں کے کے اردو معانی

  • تیلن کے گال خوب چمکدار ہوتے ہیں جبکہ بھڑ بھون٘جن کے جلے ہوئے
  • پیشے کا اثر انسان پر ہو جاتا ہے

Urdu meaning of chikne gaal teliniyaa.n ke aur jare bare bhurjiniyaa.n ke

Roman

  • tiilan ke gaal Khuub chamakdaar hote hai.n jabki bhi.D bhonjan ke jale hu.e
  • peshe ka asar insaan par ho jaataa hai

चिकने गाल तेलिनियाँ के और जरे बरे भुरजिनियाँ के के हिंदी अर्थ

  • तेलिन के गाल अत्यंत चमकदार होते हैं जबकि भड़भोंजिन के जले हुए
  • व्यवसाय का असर मनुष्य पर हो जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَفّارَہ

شرعاً کسی گناہ کا عوض جس سے گناہ گناہ نہ رہے، گناہ دھو دینے والا عمل، جیسے: رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ دو مہینے متواتر روزے رکھنا یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے، گناہ کے بدلے کی چیز

کَفّارَہ ہونا

کفارہ کرنا (رک) کا لازم، کفارہ ادا ہونا، تلافی ہونا.

کَفّارَہ گاہ

صدقہ یا قربانی دینے کا مقام، بھینٹ چڑھانے کی جگہ.

کَفّارَہ دینا

رک: کفارہ ادا کرنا.

کَفّارَہ کَرنا

تلافی کرنا.

کَفّارَہ یَمِین

قسم توڑنے کا کفارہ.

کَفّارَہ اَدا کَرْنا

تلافی کرنا، بدلہ دینا.

کَفّارَۂ ذُنُوب

گناہوں کا عوض، کفارہ جس سے گناہ مٹ جائیں.

کَفّارَۂ مَعْصِیَت

رک: کفارۂ ذنوب.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِکنے گال تلنیاں کے اور جَرے بَرے بُھرجنِیاں کے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِکنے گال تلنیاں کے اور جَرے بَرے بُھرجنِیاں کے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone