تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِکنا گَھڑا بُوند پَڑی ڈَھل گَئی" کے متعقلہ نتائج

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چِکنا گَھڑا بُوند پَڑی ڈَھل گَئی کے معانیدیکھیے

چِکنا گَھڑا بُوند پَڑی ڈَھل گَئی

chiknaa gha.Daa buu.nd pa.Dii Dhal ga.iiचिकना घड़ा बूँद पड़ी ढल गई

نیز : چِکْنا گَھڑا بُون٘د پَڑی پِھسَل گَئی

ضرب المثل

Roman

چِکنا گَھڑا بُوند پَڑی ڈَھل گَئی کے اردو معانی

  • بے غیرت کو شرم نہیں آتی، بے شرم پرواہ نہیں کرتا
  • بے حیا پر لعنت ملامت کا کچھ اثر نہیں ہوتا

    مثال افراسیاب وہ چکنا گھڑا ہے کہ بوند پڑی اور پھسل گئی.(۱۸۹۰، طلسم ہوش ربا، ۴ : ۱۲۰۴) چکنا گھڑا بوند پڑی اور پھسل گئی مشکل سے دو یا تین روز اس کے دل پر یہ اثر رہا.(۱۹۳۶، راشد الخیری، تربیت نسواں، ۲۷)

Urdu meaning of chiknaa gha.Daa buu.nd pa.Dii Dhal ga.ii

Roman

  • beGairat ko shram nahii.n aatii, beshram parvaah nahii.n kartaa
  • behaya par laanat malaamat ka kuchh asar nahii.n hotaa

English meaning of chiknaa gha.Daa buu.nd pa.Dii Dhal ga.ii

  • shameless person is never affected by insult or taunt

चिकना घड़ा बूँद पड़ी ढल गई के हिंदी अर्थ

  • निर्लज्ज को लाज नहीं आती, निर्लज्ज परवाह नहीं करता
  • निर्लज्ज पर अभिशाप एवं धिक्कार का कुछ असर नहीं होता
  • बेशर्म पर शाप और निंदा का कोई असर नहीं होता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِکنا گَھڑا بُوند پَڑی ڈَھل گَئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِکنا گَھڑا بُوند پَڑی ڈَھل گَئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone