تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِکْنا چُپْڑا" کے متعقلہ نتائج

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چِکْنا چُپْڑا کے معانیدیکھیے

چِکْنا چُپْڑا

chiknaa-chup.Daaचिकना-चुपड़ा

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

چِکْنا چُپْڑا کے اردو معانی

  • رک: چکنا.
  • تندرست، صحت مند.
  • خوشامدانہ ؛ دل خوش کن، دلفریب.
  • خوش پوش، خوش لباس، بنا ٹھنا، صاف ستھرا.
  • چرب زبان ؛ میٹھا بولنے والا، پر مذاق ؛ مسخرہ ؛ صاف ستھرا، چمکدار.

Urdu meaning of chiknaa-chup.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • rukah chiknaa
  • tandrust, sehat mand
  • Khushaa mudda na ; dil Khushkun, dilafreb
  • Khushposh, Khushalibaas, banaa Thana, saaf suthraa
  • charb zabaan ; miiThaa bolne vaala, par mazaaq ; masKhraa ; saaf suthraa, chamakdaar

English meaning of chiknaa-chup.Daa

  • coaxer
  • oily, greasy
  • well groomed, slick (in dress or make-up)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِکْنا چُپْڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِکْنا چُپْڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone