تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِینِ پیشانی" کے متعقلہ نتائج

کار کَرْدَگی

کام کی انجام دہی، تجربہ کاری، کام کرنا، کمال

حُسْنِ کارْ کَرْدَگی

کام کو عُمدگی کے ساتھ انجام دینا، اچھّی کارگزاری

بِْہتَر ہُونا کَارْ کَرْدَگی میں

outshine

اُجْرَتِ مُختَص بَکارْ کَرْدَگی

(معاشیات) غیر مساوی کارگردگی والے مزدوروں کی اُجرت جو ہر ایک کو اس کی کارکرگی اور ذہانت کے مطابق دی جائے، (مثلاً: ایک معمار کی اجرت یومیہ دس روپے اور دوسرے معمار کی بارہ روپیے ہو)

اردو، انگلش اور ہندی میں چِینِ پیشانی کے معانیدیکھیے

چِینِ پیشانی

chiin-e-peshaaniiचीन-ए-पेशानी

اصل: فارسی

وزن : 22222

Roman

چِینِ پیشانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کبیدگی جو ماتھے کے بل سے ظاہر ہو، ماتھے کی شکن، اظہار غصہ کی علامت، ناراضگی

شعر

Urdu meaning of chiin-e-peshaanii

Roman

  • kabiidagii jo maathe ke bil se zaahir ho, maathe kii shikan, izhaar Gussaa kii alaamat, naaraazgii

English meaning of chiin-e-peshaanii

Noun, Feminine

  • frown, lines on forehead

चीन-ए-पेशानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • माथे का बल जो अप्रसन्नता का चिह्न है

چِینِ پیشانی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کار کَرْدَگی

کام کی انجام دہی، تجربہ کاری، کام کرنا، کمال

حُسْنِ کارْ کَرْدَگی

کام کو عُمدگی کے ساتھ انجام دینا، اچھّی کارگزاری

بِْہتَر ہُونا کَارْ کَرْدَگی میں

outshine

اُجْرَتِ مُختَص بَکارْ کَرْدَگی

(معاشیات) غیر مساوی کارگردگی والے مزدوروں کی اُجرت جو ہر ایک کو اس کی کارکرگی اور ذہانت کے مطابق دی جائے، (مثلاً: ایک معمار کی اجرت یومیہ دس روپے اور دوسرے معمار کی بارہ روپیے ہو)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِینِ پیشانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِینِ پیشانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone