تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چِیں بَہ جَبِیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چِیں بَہ جَبِیں کے معانیدیکھیے
چِیں بَہ جَبِیں کے اردو معانی
صفت
- تیوری پر بل، پیشانی پر شکن یا سلوٹ جس سے غصہ یا ناراضگی ظاہر ہو، ناراضگی
شعر
رات آنکھوں میں حیا لے کے گزر جاتی تھی
لمحۂ شوق بہت چیں بہ جبیں رہتا تھا
English meaning of chii.n-ba-jabii.n
Adjective
- lines on forehead due to unhappiness, unhappy, disappointed
Verb
- Angry, annoyed. Literary, "furrow on the forehead."
चीं-ब-जबीं के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसके माथे पर नाखुशी से बल पड़ गए हों, अप्रसन्न, रुष्ट, नाखुश
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چِیں بَہ جَبِیں)
چِیں بَہ جَبِیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔