تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِڑیا خانَہ" کے متعقلہ نتائج

ماہْتابی

ایک قسم کا تربوز، چکوترا

ماہْتابی مَہْتابی

۔(ف)۔معنی ۴۔۵۔۶میں) مونث ۔ایک قسم کا تربوز۔۲۔چکوترہ ۔۳۔(ف) ایک قسم کا کپڑا جس پر سنہری یاروپہلی شکلیں منقوش ہوتی ہیں۔۴۔(ف)ایک قسم کی آتشبازی جس کے چھوڑنے سے چاند جیسی روشنی ہوجاتی ہے۔۵۔عمارت کو چک جو سیر مہتاب کے واسطے لب حوض بنای جائے۔؎

جَشْنِ ماہْتابی

پورے چان٘د کی رات میں سجائی جانے والی محفل، (مجازاً) کوئی شاہی تقریب.

نِیلوفَرِ ماہْتابی

कुमुद, कुमुदिनी।।

اردو، انگلش اور ہندی میں چِڑیا خانَہ کے معانیدیکھیے

چِڑیا خانَہ

chi.Diyaa-KHaanaचिड़िया-ख़ाना

وزن : 11222

  • Roman
  • Urdu

چِڑیا خانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چڑیا گھر، وہ مکان جس میں طرح طرح کے پرند رکھے جاتے ہیں، جہاں بھان٘ت بھان٘ت کی آوازیں سنائی دیں، وہ جگہ جہاں طرح طرح کی بولیاں بولی جائیں، جہاں بہت شور وغل مچتا ہو

Urdu meaning of chi.Diyaa-KHaana

  • Roman
  • Urdu

  • chi.Diyaaghar, vo makaan jis me.n tarah tarah ke parind rakhe jaate hain, jahaa.n bhaanat bhaanat kii aavaaze.n sunaa.ii diin, vo jagah jahaa.n tarah tarah kii boliyaa.n bolii jaa.en, jahaa.n bahut shor vigal machtaa ho

English meaning of chi.Diyaa-KHaana

Noun, Masculine

  • aviary, zoo

चिड़िया-ख़ाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह स्थान जहाँ सभी प्रकार के पशु और पक्षी देखने के लिए रखे जाते हैं; चिड़ियाघर, जहाँ भाँत भाँत की आवाज़ें सुनाई दें, वो जगह जहाँ तरह तरह की बोलियाँ बोली जाएँ, जहाँ बहुत शोर मचता हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ماہْتابی

ایک قسم کا تربوز، چکوترا

ماہْتابی مَہْتابی

۔(ف)۔معنی ۴۔۵۔۶میں) مونث ۔ایک قسم کا تربوز۔۲۔چکوترہ ۔۳۔(ف) ایک قسم کا کپڑا جس پر سنہری یاروپہلی شکلیں منقوش ہوتی ہیں۔۴۔(ف)ایک قسم کی آتشبازی جس کے چھوڑنے سے چاند جیسی روشنی ہوجاتی ہے۔۵۔عمارت کو چک جو سیر مہتاب کے واسطے لب حوض بنای جائے۔؎

جَشْنِ ماہْتابی

پورے چان٘د کی رات میں سجائی جانے والی محفل، (مجازاً) کوئی شاہی تقریب.

نِیلوفَرِ ماہْتابی

कुमुद, कुमुदिनी।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِڑیا خانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِڑیا خانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone