تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُھونچھا کاسَنگ نَہ ساتھی بھیلا دُوارے جُھوم لے ہاتھی" کے متعقلہ نتائج

جَہَنَّمی

جہنم سے منسوب یا متعلق، ایسا شخص جو جہنم کا سزاوار ہو، دوزخی، گنہ گار

جَہان نُما

جس سے یا جس میں دنیا کے مناظر دکھائی دیں (اکثر آئینہ یا جام کے ساتھ مستعمل) ؛ بلند مینار وغیرہ جس سے دور تک کا منظر دیکھا جاسکے.

جَہان نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

جَہاں نُما

خیمہ وخرگاہ، ایک طرف بادشاہ کے جہاں نما کھڑے ہوئے

جَہاں نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

رشوت خور جہنمی ہے

رشوت کھانے والا دوزخ میں جائے گا، رشوت کی مذمت ہے

حاضِر گِیری دُور جَہَنَّمی

بُرے آدمی کی نسبت کہتے ہیں جو حاضر غائب سب کو گالیاں دے.

جامِ جَہاں نُما

۰۱ رک : جام جم.

اردو، انگلش اور ہندی میں چُھونچھا کاسَنگ نَہ ساتھی بھیلا دُوارے جُھوم لے ہاتھی کے معانیدیکھیے

چُھونچھا کاسَنگ نَہ ساتھی بھیلا دُوارے جُھوم لے ہاتھی

chhuu.nchhaa kaa sang na saathii bhelaa duvaare jhuum le haathiiछूँछा का संग न साथी भेला दुवारे झूम ले हाथी

ضرب المثل

Roman

چُھونچھا کاسَنگ نَہ ساتھی بھیلا دُوارے جُھوم لے ہاتھی کے اردو معانی

  • غریب کا کوئی دوست نہیں امیر کے گھر پر ہاتھی جھومتے ہیں امیر کو ہر کوئی ملتا ہے.

Urdu meaning of chhuu.nchhaa kaa sang na saathii bhelaa duvaare jhuum le haathii

Roman

  • Gariib ka ko.ii dost nahii.n amiir ke ghar par haathii jhuumte hai.n amiir ko har ko.ii miltaa hai

छूँछा का संग न साथी भेला दुवारे झूम ले हाथी के हिंदी अर्थ

  • ग़रीब का कोई दोस्त नहीं अमीर के घर पर हाथी झूमते हैं अमीर को हर कोई मिलता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَہَنَّمی

جہنم سے منسوب یا متعلق، ایسا شخص جو جہنم کا سزاوار ہو، دوزخی، گنہ گار

جَہان نُما

جس سے یا جس میں دنیا کے مناظر دکھائی دیں (اکثر آئینہ یا جام کے ساتھ مستعمل) ؛ بلند مینار وغیرہ جس سے دور تک کا منظر دیکھا جاسکے.

جَہان نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

جَہاں نُما

خیمہ وخرگاہ، ایک طرف بادشاہ کے جہاں نما کھڑے ہوئے

جَہاں نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

رشوت خور جہنمی ہے

رشوت کھانے والا دوزخ میں جائے گا، رشوت کی مذمت ہے

حاضِر گِیری دُور جَہَنَّمی

بُرے آدمی کی نسبت کہتے ہیں جو حاضر غائب سب کو گالیاں دے.

جامِ جَہاں نُما

۰۱ رک : جام جم.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُھونچھا کاسَنگ نَہ ساتھی بھیلا دُوارے جُھوم لے ہاتھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُھونچھا کاسَنگ نَہ ساتھی بھیلا دُوارے جُھوم لے ہاتھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone