تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چُھری تیز کَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چُھری تیز کَرْنا کے معانیدیکھیے
چُھری تیز کَرْنا کے اردو معانی
-
چھری پر دھار رکھنا، آب چڑھنا، سان وغیرہ پر گھسنا
مثال - جو لوگ خانخاناں کی بربادی پر چھریاں تیز کیے پھرتے تھے برس دن کے اندر ... نابود ہو گئے.
- مارنے پر تیز رہنا
- قتل کرنے کی تیاری کرنا، ظلم و ستم کرنا
- دھمکانا، قابو چلانا
- سزا دینا
छुरी तेज़ करना के हिंदी अर्थ
-
छुरी पर धार रखना, आब चढ़ना, सान आदि पर घिसना
उदाहरण - जो लोग ख़ान-ए-ख़ाना की बरबादी पर छुरियाँ तेज़ किए फिरते थे बरस दिन के अंदर ... नाबूद हो गए।
- मारने पर तेज़ रहना
- हत्या करने की तैयारी करना, अत्याचार करना
- धमकाना, क़ाबू चलाना
- सज़ा देना, दंड देना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چُھری تیز کَرْنا)
چُھری تیز کَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔