تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُھری پھیرْنا" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چُھری پھیرْنا کے معانیدیکھیے

چُھری پھیرْنا

chhurii phernaaछुरी फेरना

محاورہ

مادہ: چُھری

چُھری پھیرْنا کے اردو معانی

  • ذبح کرنا

    مثال - جانوروں کو قربانی کے وقت حسب حکم شریعت کروٹ پر لٹا دیا جاتا ہے اس کے بعد چھری پھیری جاتی ہے۔

  • رنج دینا، تکلیف پہنچانا، ظلم کرنا
  • تباہ و برباد کرنا

    مثال - دوسرے صاحب بولے خصوص اردو زبان پر تو غالب نے چھری پھیری ہے۔

English meaning of chhurii phernaa

  • slay, slaughter

छुरी फेरना के हिंदी अर्थ

  • बलि देना, ज़ब्ह करना

    उदाहरण - जानवरों की क़ुर्बानी करते वक़्त हस्ब-ए-हुक्म-ए-शरिअत करवट पर लिटा दिया जाता है उसके बाद छुरी फेरी जाती है।

  • दुख देना, पीड़ा पहुँचाना, अत्याचार करना
  • नष्ट करना

    उदाहरण - दूसरे साहब बोले ख़ुसूस उर्दू ज़बान पर तो ग़ालिब ने छुरी फेरी है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُھری پھیرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُھری پھیرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone