تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُھری خَربُوزے پر گری تو خَربُوزے کا نقصان، خَربوزہ چُھری پر گرا تو خَربوزے کا نقصان" کے متعقلہ نتائج

جَوہَر دار

خوبیوں والا شخص، صاحب کمال یا ہنر، صاحب جوہر، جیسے تیغ جوہر دار، عمدہ جوہر رکھنے والی تلوار

ظاہِر دار

دکھاوے کا برتاؤ کرنے والا، تصنّع اور بناوٹ سے کام لینے والا

زَہْر دار

زہریلا، جس کے کاٹے سے جسم میں زہر چڑھ جائے

جھاڑی دار

جھاڑی کی طرح کا، کانٹے دار

جُھرّی دار

۱. جس پر سلوٹیں پڑی ہوں.

تیغِ جَوہَر دار

وہ تلوار جس میں جوہر کے نشان ہوں

شَمْشِیرِ جَوہَرْ دار

وہ تلوار جس پر ایسے نقوش ہوں جن سے اس کی عمدگی ظاہر ہو، آبدار تلوار

ظاہِر داری

دکھاوے کی باتیں، ظاہر میں نیکی اور باطن میں برائی

زہر دارو

زہر کی دوا، زہر دور کرنے والی جڑی بوٹی، تریاق

ظاہِر داری فُضُول بات ہے

دکھاوے کی باتیں اچھی نہیں

جھاڑُو دار سِتارَہ

رک: جھاڑو تارا.

ظاہِر داری بَرَتنا

دکھاوے کی باتیں کرنا، تکلُّف برتنا، نمود کرنا

تیغِ زَہْرِ آب دار

زہر سے بھری ہوئی تلوار

دار الْجِہاد

جِس مقام کے لیے جہاد کِیا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں چُھری خَربُوزے پر گری تو خَربُوزے کا نقصان، خَربوزہ چُھری پر گرا تو خَربوزے کا نقصان کے معانیدیکھیے

چُھری خَربُوزے پر گری تو خَربُوزے کا نقصان، خَربوزہ چُھری پر گرا تو خَربوزے کا نقصان

chhurii KHarbuuze par girii to KHarbuuze kaa nuqsaan, KHarbuuza chhurii par giraa to KHarbuuze kaa nuqsaanछुरी ख़रबूज़े पर गिरी तो ख़रबूज़े का नुक़्सान, ख़रबूज़ा छुरी पर गिरा तो ख़रबूज़े का नुक़्सान

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چُھری خَربُوزے پر گری تو خَربُوزے کا نقصان، خَربوزہ چُھری پر گرا تو خَربوزے کا نقصان کے اردو معانی

  • ہر طرح غریب کا ہی نقصان ہے، چاہے وہ زبردست سے لڑے یا زبردست اُس سے لڑے
  • ہر حالت میں جب ایک ہی کا نقصان ہو رہا ہو، تب کہتے ہیں
  • ایسے موقع پر بولتے ہیں جہاں دونوں صورتوں میں نتیجہ ایک ہی ہو

Urdu meaning of chhurii KHarbuuze par girii to KHarbuuze kaa nuqsaan, KHarbuuza chhurii par giraa to KHarbuuze kaa nuqsaan

  • Roman
  • Urdu

  • har tarah Gariib ka hii nuqsaan hai, chaahe vo zabardast se la.De ya zabardast is se la.De
  • har haalat me.n jab ek hii ka nuqsaan ho rahaa ho, tab kahte hai.n
  • a.ise mauqaa par bolte hai.n jahaa.n dono.n suurto.n me.n natiija ek hii ho

छुरी ख़रबूज़े पर गिरी तो ख़रबूज़े का नुक़्सान, ख़रबूज़ा छुरी पर गिरा तो ख़रबूज़े का नुक़्सान के हिंदी अर्थ

  • हर तरह ग़रीब की ही हानि होनी है, चाहे वो बलवान से लड़े या बलवान उस से लड़े

    विशेष कहावत का यह भाव भी है कि दो आदमियों के झगड़े में निर्बल ही पिसता है।

  • हर हालत में जब एक ही की हानि हो रही हो, तब कहते हैं
  • ऐसे समय पर बोलते हैं जब दोनों स्थिति में परिणाम एक ही हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَوہَر دار

خوبیوں والا شخص، صاحب کمال یا ہنر، صاحب جوہر، جیسے تیغ جوہر دار، عمدہ جوہر رکھنے والی تلوار

ظاہِر دار

دکھاوے کا برتاؤ کرنے والا، تصنّع اور بناوٹ سے کام لینے والا

زَہْر دار

زہریلا، جس کے کاٹے سے جسم میں زہر چڑھ جائے

جھاڑی دار

جھاڑی کی طرح کا، کانٹے دار

جُھرّی دار

۱. جس پر سلوٹیں پڑی ہوں.

تیغِ جَوہَر دار

وہ تلوار جس میں جوہر کے نشان ہوں

شَمْشِیرِ جَوہَرْ دار

وہ تلوار جس پر ایسے نقوش ہوں جن سے اس کی عمدگی ظاہر ہو، آبدار تلوار

ظاہِر داری

دکھاوے کی باتیں، ظاہر میں نیکی اور باطن میں برائی

زہر دارو

زہر کی دوا، زہر دور کرنے والی جڑی بوٹی، تریاق

ظاہِر داری فُضُول بات ہے

دکھاوے کی باتیں اچھی نہیں

جھاڑُو دار سِتارَہ

رک: جھاڑو تارا.

ظاہِر داری بَرَتنا

دکھاوے کی باتیں کرنا، تکلُّف برتنا، نمود کرنا

تیغِ زَہْرِ آب دار

زہر سے بھری ہوئی تلوار

دار الْجِہاد

جِس مقام کے لیے جہاد کِیا جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُھری خَربُوزے پر گری تو خَربُوزے کا نقصان، خَربوزہ چُھری پر گرا تو خَربوزے کا نقصان)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُھری خَربُوزے پر گری تو خَربُوزے کا نقصان، خَربوزہ چُھری پر گرا تو خَربوزے کا نقصان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone