تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُھپی گھات میں سُوَر کُھلے کھیت میں گِیدی" کے متعقلہ نتائج

گُناہ گار

(شریعت) وہ جو ایسا فعل کرے جو شرعاً ممنوع ہو، وہ جو ایسا کام کرے جس کا حکم نہ ہو، عاصی، دوشی، پاپی

گُناہگار ٹَھیرنا

گناہ گار ٹھیرانا (رک) کا لازم ، قصوروار تجویز ہونا ، ملزم ہونا

گُناہ گار ہونا

ایسے فعل کا مرتکب ہونا جو حلال و جائز نہ ہو ، ملزم ٹھیرنا ، مجرم و قصوروار ہونا ، گرفتار بلا و مصیبت ہونا ، عذاب میں پڑنا.

گُناہ گار بَنانا

گناہ میں مبتلا کرنا ، شرمندہ کرنا ؛ ملزم بنانا

گُناہ گار کَرْنا

گناہ گار بنانا ، شرمندہ کرنا.

گُناہْگار ٹَھہْرانا

مُجرم قرار دینا ، قصور وار تجویز کرنا ، ملزم ٹھیرانا

گُناہگار ٹَھیرانا

مُجرم قرار دینا ، قصور وار تجویز کرنا ، ملزم ٹھیرانا

گُناہ گاری

گناہ کرنا، جرم، خطا

گُناہ گاری دینا

جُرمانہ دینا ، چٹی بھرنا ، تاوان دینا ، ٹوٹا بھرنا ، خسارہ دینا

مفت گناہ گار کرنا

خواہ مخواہ جھگڑے میں پھنسا دینا

مُفت گُناہ گار ہونا

مفت گناہ گار کرنا (رک) کا لازم ، بلا وجہ ، بلا سبب کسی جھگڑے میں پھنس جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چُھپی گھات میں سُوَر کُھلے کھیت میں گِیدی کے معانیدیکھیے

چُھپی گھات میں سُوَر کُھلے کھیت میں گِیدی

chhupii ghaat me.n suvar khule khet me.n giidiiछुपी घात में सुवर खुले खेत में गीदी

ضرب المثل

چُھپی گھات میں سُوَر کُھلے کھیت میں گِیدی کے اردو معانی

  • اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو گھر والوں پر بے جا رعب جمائے اور باہر والوں سے دب جائے (قب : گھر میں شیر باہر بھیڑ)

छुपी घात में सुवर खुले खेत में गीदी के हिंदी अर्थ

  • इस शख़्स के मुताल्लिक़ कहते हैं जो घर वालों पर बेजा रोब जमाए और बाहर वालों से दब जाये (कब : घर में शेर बाहर भीड़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُھپی گھات میں سُوَر کُھلے کھیت میں گِیدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُھپی گھات میں سُوَر کُھلے کھیت میں گِیدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone