تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھوٹا سو موٹا" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں چھوٹا سو موٹا کے معانیدیکھیے

چھوٹا سو موٹا

chhoTaa so moTaaछोटा सो मोटा

ضرب المثل

چھوٹا سو موٹا کے اردو معانی

  • جو دیکھنے میں غریب ہو وہ بہت امیر ہوتا ہے
  • بنیوں اور مہاجنوں کے متعلق کہتے ہیں
  • پست قد آدمی تگڑا ہوتا ہے

छोटा सो मोटा के हिंदी अर्थ

  • जो देखने में ग़रीब होता है, वह बहुत अमीर होता है, व्यापारियों और महाजनों के बारे में कहते हैं
  • बनियों और महाजनों के संबंध में कहते हैं
  • ठिगना आदमी तगड़ा होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھوٹا سو موٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھوٹا سو موٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone