تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھوٹا سب سے کھوٹا" کے متعقلہ نتائج

بَرْبادِی

اجاڑ، ویرانی، خاتمہ، خرابی

بَربَادِئ عَالَم

دنیا کی بربادی، دنیا کا ویرانی، دنیا کی اجڑاپن

بَربادِیٔ عُشّاق

محبت کرنے والوں کی تباہی، پیارکرنے والوں کی بربادی، عاشقوں کی بربادی

بَرْبادِیٔ بِنْتِ عِنَب

انگوری شراب کے باعث بربادی

بَربادی آنا

خرابی آنا، تباہ یا برباد ہونا

خانْماں بَربادی

تباہی

وَقت کی بَربادی

وقت رائیگاں ہونے کا عمل ، وقت ضائع ہونے کی کیفیت

میری قِسمَت میں بَربادی ہے

تباہ ہونا تقدیر میں لکھا ہے، برباد ہونا تقدیر میں لکھا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چھوٹا سب سے کھوٹا کے معانیدیکھیے

چھوٹا سب سے کھوٹا

chhoTaa sab se khoTaaछोटा सब से खोटा

نیز : چھوٹا بَڑا کھوٹا

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چھوٹا سب سے کھوٹا کے اردو معانی

  • چھوٹے قد کا آدمی بڑا شریر ہوتا ہے، چھوٹے قد یا کم عمری پر نہ جاؤ فتنہ ہے
  • چھوٹا بہت ناقص ہوتا ہے
  • چھوٹا سب سے خراب عموماََ ہنسی میں ہی کہتے ہیں

Urdu meaning of chhoTaa sab se khoTaa

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTe qad ka aadamii ba.Daa shariir hotaa hai, chhoTe qad ya kama.umrii par na jaa.o fitna hai
  • chhoTaa bahut naaqis hotaa hai
  • chhoTaa sab se Kharaab amomaa hansii me.n hii kahte hai.n

छोटा सब से खोटा के हिंदी अर्थ

  • छोटे डील-डोल का व्यक्ति बड़ा नटखट होता ह, छोटे डील या कम आयु पर न जाओ आतंक है
  • छोटा बहुत त्रुटिपूर्ण अथवा अपूर्ण होता है
  • छोटा सब से ख़राब प्रायः हँसी में ही कहते हैं
  • छोटा बहुत ख़राब होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرْبادِی

اجاڑ، ویرانی، خاتمہ، خرابی

بَربَادِئ عَالَم

دنیا کی بربادی، دنیا کا ویرانی، دنیا کی اجڑاپن

بَربادِیٔ عُشّاق

محبت کرنے والوں کی تباہی، پیارکرنے والوں کی بربادی، عاشقوں کی بربادی

بَرْبادِیٔ بِنْتِ عِنَب

انگوری شراب کے باعث بربادی

بَربادی آنا

خرابی آنا، تباہ یا برباد ہونا

خانْماں بَربادی

تباہی

وَقت کی بَربادی

وقت رائیگاں ہونے کا عمل ، وقت ضائع ہونے کی کیفیت

میری قِسمَت میں بَربادی ہے

تباہ ہونا تقدیر میں لکھا ہے، برباد ہونا تقدیر میں لکھا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھوٹا سب سے کھوٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھوٹا سب سے کھوٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone