تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھوٹا صاحب" کے متعقلہ نتائج

وَعدَہ خِلاف

عہد کر کے پورا نہ کرنے والا، قول و اقرار سے پھر جانے والا، بے وفا، وعدہ شکن

وَعْدَہ خِلاف گواہ

hostile witness

وَعدَہ خِلافی

وعدہ خلاف کا اسم کیفیت، عہد شکنی، اقرار کے بر خلاف کرنا، بے وفائی

وعدہ خلافی بری بات ہے

کسی کو وعدہ پورا کرنے کے لئے کہنا ہو تو یہ فقرہ کہتے ہیں

وَعدَہ خِلاف کَرنا

وعدے کے خلاف کرنا، وعدہ پورا نہ کرنا، بے وفائی کرنا

خَِلافِ وَعْدَہ

عہد کےخلاف، قول کے برعکس، وعدہ توڑنےوالا

اردو، انگلش اور ہندی میں چھوٹا صاحب کے معانیدیکھیے

چھوٹا صاحب

chhoTaa-saahabछोटा-साहब

وزن : 2222

Roman

چھوٹا صاحب کے اردو معانی

عربی، ہندی - اسم، مذکر

  • جج، ڈپٹی کمشنر سے کم درجے کا، ڈپٹی کمشنر کا نائب، انگریز ماتحت افسر

Urdu meaning of chhoTaa-saahab

Roman

  • jaj, DipTii kamishnar se kam darje ka, DipTii kamishnar ka naayab, angrez maatahat afsar

English meaning of chhoTaa-saahab

Arabic, Hindi - Noun, Masculine

  • subordinate officer

छोटा-साहब के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • अधीनस्थ अधिकारी, जज, डिप्टी कमिश्नर से कम दर्जे का, डिप्टी कमिश्नर का नायब, अंग्रेज़ अधीनस्थ अधिकारी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَعدَہ خِلاف

عہد کر کے پورا نہ کرنے والا، قول و اقرار سے پھر جانے والا، بے وفا، وعدہ شکن

وَعْدَہ خِلاف گواہ

hostile witness

وَعدَہ خِلافی

وعدہ خلاف کا اسم کیفیت، عہد شکنی، اقرار کے بر خلاف کرنا، بے وفائی

وعدہ خلافی بری بات ہے

کسی کو وعدہ پورا کرنے کے لئے کہنا ہو تو یہ فقرہ کہتے ہیں

وَعدَہ خِلاف کَرنا

وعدے کے خلاف کرنا، وعدہ پورا نہ کرنا، بے وفائی کرنا

خَِلافِ وَعْدَہ

عہد کےخلاف، قول کے برعکس، وعدہ توڑنےوالا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھوٹا صاحب)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھوٹا صاحب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone