تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھوٹا راسْتہ" کے متعقلہ نتائج

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چھوٹا راسْتہ کے معانیدیکھیے

چھوٹا راسْتہ

chhoTaa-raastaछोटा-रास्ता

وزن : 22212

چھوٹا راسْتہ کے اردو معانی

فارسی، ہندی - اسم، مذکر

  • وہ راستہ جس کا فاصلہ منزل تک پہنچنے کے لیے کم ہو، جلد کا راستہ، مختصر راستہ

English meaning of chhoTaa-raasta

Persian, Hindi - Noun, Masculine

  • short cut

छोटा-रास्ता के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह रास्ता जिसकी दूरी गंतव्य तक पहुँचाने में कम हो, शीघ्र का मार्ग, छोटा रास्ता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھوٹا راسْتہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھوٹا راسْتہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone