تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھوٹا منہ، بڑی بات" کے متعقلہ نتائج

رَقِیب

ہم پیشہ جن میں باہم چشمک اور چونپ ہو، ہم چشم

رَقِیبَہ

رقیب کی تانیث، وہ عورت جو کسی مرد سے عشق کرنے کے تعلق سے دوسری عورت سے حسد رکھتی ہو

رَقِیبی

رک : رقابت .

رَقِیبانَہ

حریفوں اور چونپ رکھنے والوں کا سا

رَقِیبِ رُو سِیاہ

شدید رقابت رکھنے والا

یَک رَقِیب

قَرِیب ہے سو رَقِیب

رشتہ دار یا قرابتی کو حسد زیادہ ہوتا ہے مشہور عربی قول الاقارب کا (العقارب کا) اردو ترجمہ

بَہُت قَرِیْب زِیادَہ رَقِیْب

قرابتی کو حسد زیادہ ہوتا ہے

جِتْنا قَرِیب وِتْنا رَقِیب

قریب کو حسد زیادہ ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں چھوٹا منہ، بڑی بات کے معانیدیکھیے

چھوٹا منہ، بڑی بات

chhoTaa mu.nh, ba.Dii baatछोटा मुँह, बड़ी बात

ضرب المثل

چھوٹا منہ، بڑی بات کے اردو معانی

  • اپنی لیاقت سے زیادہ بڑی بات کرنا، حوصلہ سے زیادہ دعویٰ کرنا، بزرگوں کے سامنے جرأت کا مظاہرہ کرنا
  • بڑوں کی عیب جوئی کرنا

English meaning of chhoTaa mu.nh, ba.Dii baat

  • boasting by an incapable or weak person

छोटा मुँह, बड़ी बात के हिंदी अर्थ

  • अपनी योग्यता से अधिक बड़ी बात करना, प्रोत्साहन से अधिक दावा करना, बड़ों के सामने धृष्टता दिखाना
  • बड़ो का दोष ढूँढ़ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھوٹا منہ، بڑی بات)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھوٹا منہ، بڑی بات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone