تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھوٹا منہ، بڑا نوالہ" کے متعقلہ نتائج

بیشی

زیادہ ہونے کی کیفیت، زیادتی، بڑھوتری، اضافہ، نمو

بِیْشِیْ جَمْع

مالگزاری کا اضافہ

بیشی لَگان

enhancement of rent

بیشی لے جانا

سبقت حاصل کرنا، بڑھ جانا

بے شیرازہ

بے ترتیب، بے سلسلہ، بے قاعدہ

رسد بیشی

آمدنی یا محاصل کا بڑھنا

کَم بیشی

رک : کمی بیشی ؛ (طبیعیات) حسب ضرورت کم زیادہ کرنا ، گھٹانا بڑھانا ، اتارنا چڑھانا ، خروج پیما کی متناسب تبدیلی کا عمل (انگ : Modulation).

کَمی بیشی

کم یا زیادہ کرنا، گھٹاؤ بڑھاؤ، کمی زیادتی

آباد بیْشی

نوآباد یا نئی مزروعہ زمین کی بڑھائی ہوئی مالگزاری، خود توڑ زمین کا زیادہ کیا ہوا معاملہ

نقشۂ کمی بیشی

نفع نقصان کی فہرست

اردو، انگلش اور ہندی میں چھوٹا منہ، بڑا نوالہ کے معانیدیکھیے

چھوٹا منہ، بڑا نوالہ

chhoTaa mu.nh, ba.Daa nivaalaछोटा मुँह, बड़ा निवाला

ضرب المثل

Roman

چھوٹا منہ، بڑا نوالہ کے اردو معانی

  • حیثیت سے بڑھ کر کام کرنے کی کوشش کرنا
  • کسی کی ایسی چیز کو ہتھیانا یا اس پر قبضہ کرنا جو ہضم نہ ہو سکے

Urdu meaning of chhoTaa mu.nh, ba.Daa nivaala

Roman

  • haisiyat se ba.Dh kar kaam karne kii koshish karnaa
  • kisii kii a.isii chiiz ko hathiyaanaa ya is par qabzaa karnaa jo hazam na ho sake

छोटा मुँह, बड़ा निवाला के हिंदी अर्थ

  • सामर्थ्य से बाहर काम करने की चेष्टा करना
  • किसी की ऐसी चीज़ को हथियाना जो पचाई न जा सके

    विशेष बेजोड़ संबंध के लिए भी कह सकते हैं। निवाला= कौर।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بیشی

زیادہ ہونے کی کیفیت، زیادتی، بڑھوتری، اضافہ، نمو

بِیْشِیْ جَمْع

مالگزاری کا اضافہ

بیشی لَگان

enhancement of rent

بیشی لے جانا

سبقت حاصل کرنا، بڑھ جانا

بے شیرازہ

بے ترتیب، بے سلسلہ، بے قاعدہ

رسد بیشی

آمدنی یا محاصل کا بڑھنا

کَم بیشی

رک : کمی بیشی ؛ (طبیعیات) حسب ضرورت کم زیادہ کرنا ، گھٹانا بڑھانا ، اتارنا چڑھانا ، خروج پیما کی متناسب تبدیلی کا عمل (انگ : Modulation).

کَمی بیشی

کم یا زیادہ کرنا، گھٹاؤ بڑھاؤ، کمی زیادتی

آباد بیْشی

نوآباد یا نئی مزروعہ زمین کی بڑھائی ہوئی مالگزاری، خود توڑ زمین کا زیادہ کیا ہوا معاملہ

نقشۂ کمی بیشی

نفع نقصان کی فہرست

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھوٹا منہ، بڑا نوالہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھوٹا منہ، بڑا نوالہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone