تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھوٹا گوشت" کے متعقلہ نتائج

مَنکُوحَہ

جس سے نکاح ہوا ہو، نکاحی

مَنکُوحَہ عَورَت

وہ عورت جسنے شرعی طور پر کسی سے نکاح کر لیا ہو

مَنکُوحَہ بِیوی

نکاح کی ہوئی بیوی ، نکاحی عورت ، شرعی بیوی

مَنکُوحات

وہ عورتیں جن سے نکاح کیا گیا ہو

مَنکُوحَہ ہونا

نکاحی بیوی ہونا ، شرعی بیوی ہونا ۔

مَنکُوحَہ بَنانا

زوجیت میں لینا، نکاح کرنا، بیوی بنانا

مَنکُوحَہ بَن جانا

بیوی بن جانا ، نکاح میں چلی جانا

زَوجَۂ مَن٘کُوحَہ

نِکاح کر کے لائی ہوئی بیوی ، بیاہی ہوئی عورت

زَنِ مَنْکُوحَہ

وہ عورت جس کے ساتھ نکاح ہوا ہو، بیاہتا بیوی، منکوحہ، نکاح میں آئی ہوئی عورت

غَیر مَنْکُوحَہ

وہ عورت جس کا نکاح نہ ہوا ہو، بن بیاہی عورت

اردو، انگلش اور ہندی میں چھوٹا گوشت کے معانیدیکھیے

چھوٹا گوشت

chhoTaa-goshtछोटा-गोश्त

وزن : 2221

چھوٹا گوشت کے اردو معانی

فارسی، ہندی - اسم، مذکر

  • بکرے، دنبے وغیرہ کا گوشت

English meaning of chhoTaa-gosht

Persian, Hindi - Noun, Masculine

  • mutton

छोटा-गोश्त के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • बकरे, भेड़ आदि का माँस

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھوٹا گوشت)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھوٹا گوشت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone