تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھوٹا گَھر بَڑا سَمدِھیانا" کے متعقلہ نتائج

مَنکُوحَہ

جس سے نکاح ہوا ہو، نکاحی

مَنکُوحَہ عَورَت

وہ عورت جسنے شرعی طور پر کسی سے نکاح کر لیا ہو

مَنکُوحَہ بِیوی

نکاح کی ہوئی بیوی ، نکاحی عورت ، شرعی بیوی

مَنکُوحات

وہ عورتیں جن سے نکاح کیا گیا ہو

مَنکُوحَہ ہونا

نکاحی بیوی ہونا ، شرعی بیوی ہونا ۔

مَنکُوحَہ بَنانا

زوجیت میں لینا، نکاح کرنا، بیوی بنانا

مَنکُوحَہ بَن جانا

بیوی بن جانا ، نکاح میں چلی جانا

زَوجَۂ مَن٘کُوحَہ

نِکاح کر کے لائی ہوئی بیوی ، بیاہی ہوئی عورت

زَنِ مَنْکُوحَہ

وہ عورت جس کے ساتھ نکاح ہوا ہو، بیاہتا بیوی، منکوحہ، نکاح میں آئی ہوئی عورت

غَیر مَنْکُوحَہ

وہ عورت جس کا نکاح نہ ہوا ہو، بن بیاہی عورت

اردو، انگلش اور ہندی میں چھوٹا گَھر بَڑا سَمدِھیانا کے معانیدیکھیے

چھوٹا گَھر بَڑا سَمدِھیانا

chhoTaa ghar ba.Daa samdhiyaanaaछोटा घर बड़ा समधियाना

نیز - گَھر چھوٹا سَمدِھیانا بَڑا

ضرب المثل

چھوٹا گَھر بَڑا سَمدِھیانا کے اردو معانی

  • نام بڑا اور حیثیت کچھ نہیں، معمولی حیثیت کا مگر تعلقات بڑوں بڑوں سے
  • جہاں جگہ کی تنگی کی وجہ سے کوئی کام اچھی طرح نہ کیا جا سکے یا لوگ بیٹھ نہ سکیں وہاں کہتے ہیں

छोटा घर बड़ा समधियाना के हिंदी अर्थ

  • नाम बड़ा और हैसियत कुछ नहीं, मामूली हैसियत का लेकिन संबंध बड़ों बड़ों से
  • जहाँ स्थान की संकीर्णता की वजह से कोई काम अच्छी तरह न किया जा सके अथवा लोग बैठ न सकें वहाँ कहते हैं

    विशेष - समधियाना लड़की या लड़के के ससुर के घर को कहते हैं परंतु समधियाना वह दस्तूर भी कहलाता है जो समधियों या समधिनों के पहली बार मिलने पर होता है। यह बड़े गाजे-बाजे के साथ किया जाता है और इस अवसर पर सभी सगे-संबंधी और सज़ातीय स्त्रियाँ बुलाई जाती हैं। उसी से कहावत है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھوٹا گَھر بَڑا سَمدِھیانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھوٹا گَھر بَڑا سَمدِھیانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone