تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھوڑ جھاڑ، مجھے ڈُوبن دے" کے متعقلہ نتائج

اَجْگَر

لمبا اور موٹا سانپ، اژدر، اژدہا

اَجگَر کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، خدا اژدہا جیسی مخلوق کو بھی خوراک دیتا ہے جو ایک جگہ بے حرکت پڑا رہتا ہے

اجگر کرے نہ چاکری پنچھی کرے نہ کام، داس ملوکا یوں کہے سب کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، سانپ نوکری نہیں کرتا اور پرندے کام نہیں کرتے مگر سب کو خدا رزق دیتا ہے

اُجاگَر

روشنی‏، ظہور‏، نمایاں

اَوج گِیر

بلندی پر پہنچا ہوا ، بلند۔

اُجاگَر کَرنا

highlight, accentuate, make prominent

آجا گُرو

جو استاد کا بھی استاد ہو، بہت بڑا استاد

نَقْش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کے عکس کو اُبھارنا ، کسی چیز کی علامت یا نشان کو واضح کرنا ۔

نُقُوش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کی خصوصیات کو نمایاں کرنا ، نقش اُبھارنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چھوڑ جھاڑ، مجھے ڈُوبن دے کے معانیدیکھیے

چھوڑ جھاڑ، مجھے ڈُوبن دے

chho.D jhaa.D, mujhe Duuban deछोड़ झाड़, मुझे डूबन दे

ضرب المثل

Roman

چھوڑ جھاڑ، مجھے ڈُوبن دے کے اردو معانی

  • اس کے متعلق کہتے ہیں جو ہر وقت کسی کے ساتھ لگا رہے، مگر لوگوں کو کہے کہ وہ نہیں چھوڑتے
  • مجھے میرے حال پر چھوڑ دو
  • جب کوئی آدمی غلط کام کرنے کا ارادہ کر کے اُسے نہ کرنا چاہے اور اس کے لئے کوئی بہانہ بنائے کہ اب میں اِس وجہ سے ایسا نہیں کر رہا ہوں، تو کہتے ہیں

Urdu meaning of chho.D jhaa.D, mujhe Duuban de

Roman

  • is ke mutaalliq kahte hai.n jo haravqat kisii ke saath laga rahe, magar logo.n ko kahe ki vo nahii.n chho.Dte
  • mujhe mere haal par chho.D do
  • jab ko.ii aadamii Galat kaam karne ka iraada kar ke use na karnaa chaahe aur is ke li.e ko.ii bahaanaa banaa.e ki ab me.n is vajah se a.isaa nahii.n kar rahaa huu.n, to kahte hai.n

छोड़ झाड़, मुझे डूबन दे के हिंदी अर्थ

  • उस के संबंध में कहते हैं जो हर समय किसी के साथ लगा रहे, परंतु लोगों को कहे कि वह नहीं छोड़ते
  • मुझे मेरे हाल पर छोड़ दो
  • जब कोई आदमी ग़लत काम करने का इरादा कर के उसे न करना चाहे और उसके लिए कोई बहाना बनाए कि अब मैं अमुक कारण से ऐसा नहीं कर रहा हूँ तो कहते हैं

    विशेष कथा है कि एक स्त्री आत्महत्या करने के इरादे से तालाब में कूद पड़ी, पर बाद में घबराई और प्राण-रक्षा के लिए उसने झाड़ी पकड़ ली, लोग जब उसे बचाने दौड़े तो वह चिल्लाई 'नहीं नहीं, मैं तो डूबकर ही रहूँगी। छोड़ झाड़, मुझे डूबने दे।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَجْگَر

لمبا اور موٹا سانپ، اژدر، اژدہا

اَجگَر کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، خدا اژدہا جیسی مخلوق کو بھی خوراک دیتا ہے جو ایک جگہ بے حرکت پڑا رہتا ہے

اجگر کرے نہ چاکری پنچھی کرے نہ کام، داس ملوکا یوں کہے سب کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، سانپ نوکری نہیں کرتا اور پرندے کام نہیں کرتے مگر سب کو خدا رزق دیتا ہے

اُجاگَر

روشنی‏، ظہور‏، نمایاں

اَوج گِیر

بلندی پر پہنچا ہوا ، بلند۔

اُجاگَر کَرنا

highlight, accentuate, make prominent

آجا گُرو

جو استاد کا بھی استاد ہو، بہت بڑا استاد

نَقْش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کے عکس کو اُبھارنا ، کسی چیز کی علامت یا نشان کو واضح کرنا ۔

نُقُوش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کی خصوصیات کو نمایاں کرنا ، نقش اُبھارنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھوڑ جھاڑ، مجھے ڈُوبن دے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھوڑ جھاڑ، مجھے ڈُوبن دے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone