تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھنال کا بیٹا، ببوا رے ببوا" کے متعقلہ نتائج

اُوجَڑ

وہ جگہ جو اجڑی ہوئی اور ویران ہو، اُجاڑ

اُوجَڑ نَگری سُونا دیس

اس مقام کی نسبت بولتے ہیں جو غیر آباد ہو، تباہ ملک یا شہر وغیرہ

یا بَسے گُوجَر یا رَہے اُوجَڑ

ایسے موقعے پر بولنے لگے کہ ہم اپنے سوا کسی کو نہیں بسنے دیں گے یعنی یا تو ہمیں رہے ورنہ دوسرے کو بھی رہنا نصیب نہیں ہوسکتا ، یعنی اپنے سوا کسی کو بسنے نہ دیں گے ، جب کوئی شخص اپنی ہی آبادی چاہے اور دوسرے کی آبادی نہ دیکھ سکے ، اس بستی میں یا گوجر بسیں گے یا اُجڑی رہے گی ، ہم اپنے سوا کسی کو بسنے نہ دیں گے

بَسے تو گُوجَر ، نَہِیں تو اُوجَڑ

وہ بستی جو ویران پڑی رہے یا نچلے طبقے کے لوگوں سے آباد ہوجائے (نظام الدین اولیا کی بد دعا جو انہوں نے فیروز تغلق سے ناراض ہوکر اس کے قلعے کو دی تھی اب ضرب المثل

گُوجَر سے اُوجَڑ بَھلی اُوجَڑ سے بَھلی اُجاڑ، جَہاں گُوجَر کو دیکِھیے وَہیں دِیجے مار

گوجر سے ویرانی بہتر ہے ، جہاں گوجر ملے اسے مار دینا چاہیے ، گوجروں کی مذمّت میں کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں چھنال کا بیٹا، ببوا رے ببوا کے معانیدیکھیے

چھنال کا بیٹا، ببوا رے ببوا

chhinaal kaa beTaa, babu.aa re babu.aaछिनाल का बेटा, बबुआ रे बबुआ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چھنال کا بیٹا، ببوا رے ببوا کے اردو معانی

  • چھنال کے بیٹے کو سب پیار کرتے ہیں تاکہ اس کی ماں تک رسائی ہو یا اس کی ماں سے تعلق نہ بگڑے
  • بدکردار عورت کے بچے کو سبھی چھیڑتے ہیں
  • جب کوئی بدکردار عورت اپنے بیٹے کو بہت پیار دُلار کرتی ہے تب بھی طنزاََ ایسا بولتے ہیں

    مثال ببوا: گڈا

Urdu meaning of chhinaal kaa beTaa, babu.aa re babu.aa

  • Roman
  • Urdu

  • chhanaal ke beTe ko sab pyaar karte hai.n taaki us kii maa.n tak rasaa.ii ho ya us kii maa.n se taalluq na big.De
  • badkirdaar aurat ke bachche ko sabhii chhe.Dte hai.n
  • jab ko.ii badkirdaar aurat apne beTe ko bahut pyaar dulaar kartii hai tab bhii tanazzaa a.isaa bolte hai.n

छिनाल का बेटा, बबुआ रे बबुआ के हिंदी अर्थ

  • छिनाल के लड़के को सब दुलराते हैं, ताकि उसकी माँ से बात करने का मौक़ा मिले या उसकी माँ से संबंध बिगड़ने न पाए
  • व्यभिचारिणी स्त्री के बच्चे को सभी छेड़ते हैं
  • जब कोई चरित्र-भ्रष्ट स्त्री अपने लड़के को बहुत प्यार करती है तब भी व्यंग में ऐसा कहते हैं

    विशेष कहावत का यह अर्थ भी हो सकता है कि छिनाल अपने लड़के को दुलराती है 'बबुआ' कह कर, देखो इसके ढंग।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُوجَڑ

وہ جگہ جو اجڑی ہوئی اور ویران ہو، اُجاڑ

اُوجَڑ نَگری سُونا دیس

اس مقام کی نسبت بولتے ہیں جو غیر آباد ہو، تباہ ملک یا شہر وغیرہ

یا بَسے گُوجَر یا رَہے اُوجَڑ

ایسے موقعے پر بولنے لگے کہ ہم اپنے سوا کسی کو نہیں بسنے دیں گے یعنی یا تو ہمیں رہے ورنہ دوسرے کو بھی رہنا نصیب نہیں ہوسکتا ، یعنی اپنے سوا کسی کو بسنے نہ دیں گے ، جب کوئی شخص اپنی ہی آبادی چاہے اور دوسرے کی آبادی نہ دیکھ سکے ، اس بستی میں یا گوجر بسیں گے یا اُجڑی رہے گی ، ہم اپنے سوا کسی کو بسنے نہ دیں گے

بَسے تو گُوجَر ، نَہِیں تو اُوجَڑ

وہ بستی جو ویران پڑی رہے یا نچلے طبقے کے لوگوں سے آباد ہوجائے (نظام الدین اولیا کی بد دعا جو انہوں نے فیروز تغلق سے ناراض ہوکر اس کے قلعے کو دی تھی اب ضرب المثل

گُوجَر سے اُوجَڑ بَھلی اُوجَڑ سے بَھلی اُجاڑ، جَہاں گُوجَر کو دیکِھیے وَہیں دِیجے مار

گوجر سے ویرانی بہتر ہے ، جہاں گوجر ملے اسے مار دینا چاہیے ، گوجروں کی مذمّت میں کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھنال کا بیٹا، ببوا رے ببوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھنال کا بیٹا، ببوا رے ببوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone