اردو، انگلش اور ہندی میں چِھچھورا کے معانیدیکھیے
چِھچھورا کے اردو معانی
صفت
- کم ظرف، پیٹ کا ہلکا، سفلہ، اوچھا، ذلیل، کمینہ، رذیل، بد تمیز
- خود نما، نمودیا، نمائشی، عامیانہ خیالات رکھنے اور اظہار کرنے والا
- غیر مہذب، غیر معیاری، کم مرتبہ
English meaning of chhichhoraa
Adjective
- shallow, showy, cheap
- show off, undignified
- uncivilized, substandard
छिछोरा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- कमज़र्फ़, दिखावा करने वाला, घटिया आदमी, पेट का हल्का, ओछा, कमीना, मामूली, निम्न स्तर का, ज़लील, जो स्वभाव से गंभीर न हो
چِھچھورا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چِھچھورا)
چِھچھورا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔