تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِھچھورا" کے متعقلہ نتائج

فَہِیم

عقلمند، دانا، سمجھدار، بڑا سمجھدار

فَہِیم و سَلِیم

عقلمند اور صائب الرائے ، ہوشیار اور نیک.

کماویں میاں خان خاناں اڑاویں میاں فہیم

دولت کوئی کمائے اورخرچ کوئی کرے، فہیم خانخانا کا غلام تھا، اوربہت فیاض تھا

کَماویں خانِ خاناں اُڑاویں مِیاں فَہِیم

کمائے کوئی اور اسے اڑائے کوئی اور دوسرے کے مال پر گلچھّرے اڑانے والے کی نسبت بولتے ہیں .

خانِ خاناں کی کَمائی مِیاں فَہِیم نے اُڑائی

اس محل پر بولتے ہیں جب پرایا مال بے دریغ خرچ کیا جائے، مال مفت دل بے رحم

اردو، انگلش اور ہندی میں چِھچھورا کے معانیدیکھیے

چِھچھورا

chhichhoraaछिछोरा

اصل: ہندی

وزن : 122

چِھچھورا کے اردو معانی

صفت

  • کم ظرف، پیٹ کا ہلکا، سفلہ، اوچھا، ذلیل، کمینہ، رذیل، بد تمیز
  • خود نما، نمودیا، نمائشی، عامیانہ خیالات رکھنے اور اظہار کرنے والا
  • غیر مہذب، غیر معیاری، کم مرتبہ

English meaning of chhichhoraa

Adjective

  • shallow, showy, cheap
  • show off, undignified
  • uncivilized, substandard

छिछोरा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कमज़र्फ़, दिखावा करने वाला, घटिया आदमी, पेट का हल्का, ओछा, कमीना, मामूली, निम्न स्तर का, ज़लील, जो स्वभाव से गंभीर न हो

چِھچھورا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِھچھورا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِھچھورا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone