Search results
Saved words
Showing results for "chhep"
Meaning ofSee meaning chhep in English, Hindi & Urdu
چھیپ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (زر بافی) دو شاخہ آہنی میخ جس کے اندر سے تار گزر کر نہائی پر آتا ہے یہ میخ نہائی کے برابر لگی ہوتی ہے.
- (طب) ہلکے سفید کسی قدر میلان پن لیے ہوئے گول گول دھبے یا چتیاں جو جسم پر پیدا ہوتی ہیں یہ چتیاں برص سے ملتی جلتی بیماری کی وجہ سے جسم پر پڑتی ہیں.
- بھین٘س کے سین٘گوں کا دھکا.
- چھوارے کی طرح کا میوہ.
- زین کا تسمہ.
- سلما بلنے کے چرخ کے تکلے کی کھون٘ٹی.
- ماہی گیروں کی خاصی کشتی.
- مچھلیاں پکڑنے کی چھڑی.
- (چوری، ٹھگی) اشرفی یا ٹھپّا کیا ہوا سکّہ.
- (نگینہ گری) نگینے تراشنے کی سان کے چاک کے اوپر کی چھاون جو سان پر اڑنے والی نگینے کی کرچوں کو ادھر ادھر پھیلنے سے روکے.
Showing search results for: English meaning of chep
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (chhep)
chhep
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone