تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھتِّیس پَرکار کے بھوجَن میں سَتَّر دو بہتر روگ بھرے رہتے ہیں" کے متعقلہ نتائج

بھوجَن

کھانا، پکی ہوئی چیز جو کھائی جائے

بھوجَن خَرْچ

کھانے کا خرچ

بھوجَنْیَہ

رک: بھوجیہ .

بھوجَن نَہ بھات نِیْہَر کا سادھ

ہندُو بیوگان کی حالت بہت قابل رحم ہوتی ہے نہ کھانا نہ کپڑا نہ میکے کی خبر .

بھوجَن کَرْنا

۱. (کسی چیز کا ) دور کرنا ، مٹانا ، ختم کرنا .

بھوجَن چَکْھنا

کھانا، روٹی کھانا .

بھوجَن پَروسْنا

کھانا کھلانا، کھانا نکال کر دینا

بھوجْنَہ

رک: بھوجن .

بھوجْنَم

بھوجن (رک) .

چِتْر بھوجَن

مختلف کھانے ، نئے نئے کھانے کھانا

پَرْن بھوجَن

وہ جو صرف پتے کھا کر رہتا ہو جیسے بکری وغیرہ

وَیشْنو بھوجَن

Vaishnu's diet, vegetarian diet

مَلیچ بھوجَن

گیہوں ؛ کچا جو

نِر بھوجَن

غذا کے بغیر ، بے طعام .

چَھتِّیس بھوجَن

کھانے کی چھتیس قابیں ، مختلف وضع کے کھانے .

مَلیچھ بھوجَن

گیہوں ؛ کچا جو

پَتَّر بھوجَن

خوراک جو بزرگوں کی روحوں کی نذر کی جائے

اَچّھا بھوجن

حسب خواہش اور بہتات سے پکایا ہوا کھانا، عمدہ طعام

پان بھوجَن

खाना-पीना।

بَھجَن اَور بھوجَن اِکانت میں بَھلے

دعا اور کھانا تنہائی میں اچھے ہوتے ہیں

چَھتِّیس پَرکار کے بھوجَن میں سَتَّر دو بہتر روگ بھرے رہتے ہیں

بہت کھانے سے انسان عموماً بیمار رہتا ہے

رام نام کو آ سَگْنی بھوجَن کو تَیّار

فرض شناسی کے موقع پر مست اور فائدے کے مقام پر مستعد خصوصاً کاہل اور حرام خور نوکر کے حق میں کہتے ہیں .

بُھوک گَئے بھوجَن مِلے جاڑا جات گَئے قَبائی جوبَن گَئے تُرْیا مِلے تِینوں دِیو بَہائے

وقت گزرنے پر جب ضرورت پوری ہو تو کہتے ہیں .

بُھوک گَئے بھوجَن مِلے جاڑا جات گَئے قَبائی جوبَن گَئے تُرْیا مِلے تِینوں دِیو بَہائی

وقت گزرنے پر جب ضرورت پوری ہو تو کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھتِّیس پَرکار کے بھوجَن میں سَتَّر دو بہتر روگ بھرے رہتے ہیں کے معانیدیکھیے

چَھتِّیس پَرکار کے بھوجَن میں سَتَّر دو بہتر روگ بھرے رہتے ہیں

chhattiis prakaar ke bhojan me.n sattar do bahattar rog bhare rahte hai.nछत्तीस प्रकार के भोजन में सत्तर दो बहत्तर रोग भरे रहते हैं

نیز : چَھتِّیس پَرکار کے بھوجَن میں سَتَّر دو بہتر روگ بھرے ہیں

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چَھتِّیس پَرکار کے بھوجَن میں سَتَّر دو بہتر روگ بھرے رہتے ہیں کے اردو معانی

  • بہت کھانے سے انسان عموماً بیمار رہتا ہے
  • ذائقہ دار کھانے سے (جس میں خوب مصالحے پڑے ہوں اور تلا ہوا ہو) بیماری کا خدشہ زیادہ ہوتا ہے
  • ایک ہی دفعہ گرم و سرد کھانے سے بیماری پیدا ہوتی ہے
  • کھانے سے کئی قسم کی بیماریاں بھی ہوتی ہیں

Urdu meaning of chhattiis prakaar ke bhojan me.n sattar do bahattar rog bhare rahte hai.n

  • Roman
  • Urdu

  • bahut khaane se insaan umuuman biimaar rahtaa hai
  • zaa.iqaadaar khaane se (jis me.n Khuub masaalhe pa.De huu.n aur tilaa hu.a ho) biimaarii ka Khadshaa zyaadaa hotaa hai
  • ek hii dafaa garm-o-sard khaane se biimaarii paida hotii hai
  • khaane se ka.ii kism kii biimaariiyaa.n bhii hotii hai.n

छत्तीस प्रकार के भोजन में सत्तर दो बहत्तर रोग भरे रहते हैं के हिंदी अर्थ

  • बहुत खाने से इन्सान प्रायः बीमार रहता है
  • स्वादिष्ट भोजन से ( जिस में ख़ूब मसाले पड़े हों और जो तला हुआ हो) रोग की अधिक संभावना रहती है
  • एक ही साथ गर्म और ठंडा खाने से बीमारी हो जाती है
  • भोजन से बहुत प्रकार के रोग भी होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بھوجَن

کھانا، پکی ہوئی چیز جو کھائی جائے

بھوجَن خَرْچ

کھانے کا خرچ

بھوجَنْیَہ

رک: بھوجیہ .

بھوجَن نَہ بھات نِیْہَر کا سادھ

ہندُو بیوگان کی حالت بہت قابل رحم ہوتی ہے نہ کھانا نہ کپڑا نہ میکے کی خبر .

بھوجَن کَرْنا

۱. (کسی چیز کا ) دور کرنا ، مٹانا ، ختم کرنا .

بھوجَن چَکْھنا

کھانا، روٹی کھانا .

بھوجَن پَروسْنا

کھانا کھلانا، کھانا نکال کر دینا

بھوجْنَہ

رک: بھوجن .

بھوجْنَم

بھوجن (رک) .

چِتْر بھوجَن

مختلف کھانے ، نئے نئے کھانے کھانا

پَرْن بھوجَن

وہ جو صرف پتے کھا کر رہتا ہو جیسے بکری وغیرہ

وَیشْنو بھوجَن

Vaishnu's diet, vegetarian diet

مَلیچ بھوجَن

گیہوں ؛ کچا جو

نِر بھوجَن

غذا کے بغیر ، بے طعام .

چَھتِّیس بھوجَن

کھانے کی چھتیس قابیں ، مختلف وضع کے کھانے .

مَلیچھ بھوجَن

گیہوں ؛ کچا جو

پَتَّر بھوجَن

خوراک جو بزرگوں کی روحوں کی نذر کی جائے

اَچّھا بھوجن

حسب خواہش اور بہتات سے پکایا ہوا کھانا، عمدہ طعام

پان بھوجَن

खाना-पीना।

بَھجَن اَور بھوجَن اِکانت میں بَھلے

دعا اور کھانا تنہائی میں اچھے ہوتے ہیں

چَھتِّیس پَرکار کے بھوجَن میں سَتَّر دو بہتر روگ بھرے رہتے ہیں

بہت کھانے سے انسان عموماً بیمار رہتا ہے

رام نام کو آ سَگْنی بھوجَن کو تَیّار

فرض شناسی کے موقع پر مست اور فائدے کے مقام پر مستعد خصوصاً کاہل اور حرام خور نوکر کے حق میں کہتے ہیں .

بُھوک گَئے بھوجَن مِلے جاڑا جات گَئے قَبائی جوبَن گَئے تُرْیا مِلے تِینوں دِیو بَہائے

وقت گزرنے پر جب ضرورت پوری ہو تو کہتے ہیں .

بُھوک گَئے بھوجَن مِلے جاڑا جات گَئے قَبائی جوبَن گَئے تُرْیا مِلے تِینوں دِیو بَہائی

وقت گزرنے پر جب ضرورت پوری ہو تو کہتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھتِّیس پَرکار کے بھوجَن میں سَتَّر دو بہتر روگ بھرے رہتے ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھتِّیس پَرکار کے بھوجَن میں سَتَّر دو بہتر روگ بھرے رہتے ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone