تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھٹّی کے پوتْڑے اَب تَک نَہیں سُوکھے" کے متعقلہ نتائج

پوتْڑا

وہ کپڑا جو بچے یا بیمار کے کولھوں کے نیچے پیشاب پاخانے کی احتیاط کے لیے بچھاتے ہیں .

پَٹْڑا

رک : پٹرا .

پَتَوڑا

اروی بتھوے پودینے کے وہ پتے جنھیں تہ بتہ بیسن میں لگا کر (مولی یا شکرقند کی شکل میں) لپیٹتے اور بھاپ کے ذریعے گلا کر اس کے قتلے کاٹ کر پکاتے ہیں، پتّور

پاتْڑا

پَتّا ، پات .

پوتْڑے

پوتڑا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

پوتْڑی

fetal membrane discharged from the womb after a birth, afterbirth

پاتْڑی

ببول کی پھلی .

پوتڑے دُھلوانا

بہت زیادہ خدمت لینا ؛ گھٹیا کام کرانا .

پوتْڑے دھونا

پوتڑے صاف کرنا .

پوتْڑے بَدَلْنا

بیمار کے نیچے کے کپڑے تبدیل کرنا

چَھٹّی کے پوتْڑے اَب تَک نَہیں سُوکھے

ہنوز نا تجربہ کار ہے ، بچہ ہے .

ران پَٹڑی جَمانا

ride like a horseman

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھٹّی کے پوتْڑے اَب تَک نَہیں سُوکھے کے معانیدیکھیے

چَھٹّی کے پوتْڑے اَب تَک نَہیں سُوکھے

chhaTTii ke pot.De ab tak nahii.n suukheछट्टी के पोतड़े अब तक नहीं सूखे

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

چَھٹّی کے پوتْڑے اَب تَک نَہیں سُوکھے کے اردو معانی

  • ہنوز نا تجربہ کار ہے ، بچہ ہے .

English meaning of chhaTTii ke pot.De ab tak nahii.n suukhe

  • is still too young, is still inexperienced

छट्टी के पोतड़े अब तक नहीं सूखे के हिंदी अर्थ

  • हनूज़ ना तजरबाकार है, बच्चा है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پوتْڑا

وہ کپڑا جو بچے یا بیمار کے کولھوں کے نیچے پیشاب پاخانے کی احتیاط کے لیے بچھاتے ہیں .

پَٹْڑا

رک : پٹرا .

پَتَوڑا

اروی بتھوے پودینے کے وہ پتے جنھیں تہ بتہ بیسن میں لگا کر (مولی یا شکرقند کی شکل میں) لپیٹتے اور بھاپ کے ذریعے گلا کر اس کے قتلے کاٹ کر پکاتے ہیں، پتّور

پاتْڑا

پَتّا ، پات .

پوتْڑے

پوتڑا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

پوتْڑی

fetal membrane discharged from the womb after a birth, afterbirth

پاتْڑی

ببول کی پھلی .

پوتڑے دُھلوانا

بہت زیادہ خدمت لینا ؛ گھٹیا کام کرانا .

پوتْڑے دھونا

پوتڑے صاف کرنا .

پوتْڑے بَدَلْنا

بیمار کے نیچے کے کپڑے تبدیل کرنا

چَھٹّی کے پوتْڑے اَب تَک نَہیں سُوکھے

ہنوز نا تجربہ کار ہے ، بچہ ہے .

ران پَٹڑی جَمانا

ride like a horseman

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھٹّی کے پوتْڑے اَب تَک نَہیں سُوکھے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھٹّی کے پوتْڑے اَب تَک نَہیں سُوکھے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone