تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھتْنار" کے متعقلہ نتائج

اِشْفاق

(لفظاً) مہربان ہونا

اِشْفاق اَن٘گیز

جس کو دیکھ کر رحم آئے .

اِشْفاقُ المُرِیْد

(تصوف) ' قلب کو خواطر سے نگاہ رکھنا '

اِشْفاقُ الْعامَّہ

(تصوف)' معاصی سے اجتناب کرنا '.

اَشْفاق

لطف یا الطاف، عنایت یا عنایات، مہربانی یا مہربانیاں

اَشْفاق نامَہ

کسی دوست یا بزرگ کا خط، (خصوصاً) وہ خط جو حکومت یا حکمران کی جانب سے ہو

اَشْفَق

زیادہ مہربان، اوروں سے یا سب سے زیادہ شفیق

عَمِیمُ الْاَشْفاق

سب پر یکساں مہربانی کرنے والا، سب پر عنایت کرنے والا، سب کی غم خواری کرنے والا، سب کے ساتھ محبت سے پیش آنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھتْنار کے معانیدیکھیے

چَھتْنار

chhatnaarछतनार

اصل: ہندی

وزن : 221

چَھتْنار کے اردو معانی

صفت

  • دور تک پھیلا ہوا، جس کی شاخائیں چھتری طرح چاروں طرف پھیلی ہوں، گھنی چوٹی والا، چھاتے کی شکل کا، بڑا سایہ دار، گھنا، پھیلا ہوا
  • گھنی چوٹی والا ، چھاتے کی شکل کا ، بڑا سایہ دار ، گھنا ، پھیلا ہوا (درخت).

English meaning of chhatnaar

Adjective

  • (of a tree) luxuriant, very shady, a very dense tree

छतनार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • छाते की तरह फैला हुआ, दूर तक फैला हुआ, विस्तृत, जिसकी शाखाएँ छत्री की तरह चारों ओर दूर तक फैली हुई हों, घनी चोटी वाला, बहुत छाया वाला, घना

چَھتْنار کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھتْنار)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھتْنار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone