تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھٹی نَہ سَتْوانسا اَمِیرالْاُمَرا کا نَواسا" کے متعقلہ نتائج

وَرزِش

(لغوی معنی) ہر وہ کام جس کو کمال حاصل کرنے کے واسطے بار بارکیا جائے، مہارت حاصل کرنے کے لیے بار بار کیا جانے والا عمل، مشق، ریاضت

وَرزِش گاہ

جگہ جہاں ورزش کی جاتی ہو، ورزش کرنے کی جگہ

وَرزِش خانَہ

وہ جگہ جہاں ورزش کریں

وَرزِش کُنِندَہ

ورزش کرنے والا، کسرت کرنے والا

وَرزِش کار

ورزش کرنے والا

وَرزِش کَرنا

کسرت کرنا، جس سے جسم چست رہے، مثلاً : کوئی جسمانی مشقت کرنا، ڈنڈ پیلنا، مگدر ہلانا نیز ریاضت کرنا

وَرزِش کاری

ورزش کرنے کا عمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھٹی نَہ سَتْوانسا اَمِیرالْاُمَرا کا نَواسا کے معانیدیکھیے

چَھٹی نَہ سَتْوانسا اَمِیرالْاُمَرا کا نَواسا

chhaTii na satvaa.nsaa amiir-ul-umaraa kaa navaasaaछटी न सत्वाँसा अमीर-उल-उमरा का नवासा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چَھٹی نَہ سَتْوانسا اَمِیرالْاُمَرا کا نَواسا کے اردو معانی

  • معمولی حیثیت کا ہو کر اپنے آپ کو بہت کچھ سمجھے تو کہتے ہیں .

Urdu meaning of chhaTii na satvaa.nsaa amiir-ul-umaraa kaa navaasaa

  • Roman
  • Urdu

  • maamuulii haisiyat ka ho kar apne aap ko bahut kuchh samjhe to kahte hai.n

छटी न सत्वाँसा अमीर-उल-उमरा का नवासा के हिंदी अर्थ

  • मामूली हैसियत का हो कर अपने आप को बहुत कुछ समझे तो कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَرزِش

(لغوی معنی) ہر وہ کام جس کو کمال حاصل کرنے کے واسطے بار بارکیا جائے، مہارت حاصل کرنے کے لیے بار بار کیا جانے والا عمل، مشق، ریاضت

وَرزِش گاہ

جگہ جہاں ورزش کی جاتی ہو، ورزش کرنے کی جگہ

وَرزِش خانَہ

وہ جگہ جہاں ورزش کریں

وَرزِش کُنِندَہ

ورزش کرنے والا، کسرت کرنے والا

وَرزِش کار

ورزش کرنے والا

وَرزِش کَرنا

کسرت کرنا، جس سے جسم چست رہے، مثلاً : کوئی جسمانی مشقت کرنا، ڈنڈ پیلنا، مگدر ہلانا نیز ریاضت کرنا

وَرزِش کاری

ورزش کرنے کا عمل.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھٹی نَہ سَتْوانسا اَمِیرالْاُمَرا کا نَواسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھٹی نَہ سَتْوانسا اَمِیرالْاُمَرا کا نَواسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone