تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھٹانک چُون، چوبارے رسوئی" کے متعقلہ نتائج

رَسوئی

کھانا پکانے کی جگہ، باورچی خانہ

رَسوئِیں

رک : رسوئی.

رَسوئی دار

باورچی ، کھانا پکانے والا

رَسوئی خانَہ

باورچی خانہ ، رسوئی کا چوکا.

رَسوئی جِیمنا

کھانا کھانا

رَسوئِیں بَرْدار

کھانا لانے والا ملازم

رَسوئِیں کَرنا

کھانا پکانا

رَسوئی کَرنا

کھانا پکانا ، کھانا تیّار کرنا

رَسوئی بَنانا

کھانا پکانا

رَسوئی کا چَوکا

کھانا پکانے کی جگہ کا وہ حصّہ جیسے پکانا شروع کرنے سے پہلے مٹی اور گوبر سے لیتے ہیں

رسوئی اور رسائن برابر

کھانا پکانا اور کیمیا بنانا دونوں بہت مشکل ہے، سب کو نہیں آتا

کَچّی رَسوئی

ایسی غذا جو چوکے سے باہر نہ کھا سکیں، جو تل کر نہ پکائی گئی ہو، بن گھی کی روٹی

پَکّی رَسوئی

تلی ہوئی غذا (جسے چوکے کی ضرورت نہیں اور ہر جگہ بیٹھ کر کھائی جا سکتی ہی)

کھانڈ بِنا سَب رانڈ رَسوئی

بغیر میٹھی چیز کے کھانے کا کوئی مزا نہیں .

چھٹانک چُون، چوبارے رسوئی

تھوڑی سی بات کے واسطے اتنا بڑا اہتمام یا ادنیٰ سی بات پر اتنی نمود، جھوٹا دکھاوا

ماس بِنا سَب گھاس رَسوئی

بغیر گوشت کے کھانا اچھا معلوم نہیں ہوتا ہے، گوشت کے بغیر کھانا بد مزہ ہوتا ہے

پاو سیر چُون چَو بارے رَسوئی

شیخی خورے کی نسبت کہتے ہیں.

ڈیڑھ پاؤ آٹا اور پُل پَر رَسوئی

ذرا سے کام کا بڑا اہتمام

آدھ پاؤ آٹا چوبارے رسوئی

اس شخص کی نسبت کہتے ہیں جس کی حیثیت بہت کم ہو، اور شیخی بہت بگھارے

آدھ پا آٹا چَوبارے رَسوئی

مقدور کم اور لاف زنی بہت

اردو، انگلش اور ہندی میں چھٹانک چُون، چوبارے رسوئی کے معانیدیکھیے

چھٹانک چُون، چوبارے رسوئی

chhaTaa.nk chuun, chau-baare raso.iiछटाँक चून, चौबारे रसोई

نیز : ڈیڑھ پاؤ چُون، نو بیگاری راہ میں ڈر بھی ہے, ڈیڑھ پاؤ چُون، چوبارے رسوئی, ڈیڑھ پاؤ چُون، پُل پر رسوئی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چھٹانک چُون، چوبارے رسوئی کے اردو معانی

  • تھوڑی سی بات کے واسطے اتنا بڑا اہتمام یا ادنیٰ سی بات پر اتنی نمود، جھوٹا دکھاوا
  • ذرا سی بات کے لئے بہت غور وخوض یا نمود و نمائش
  • شیخی خورے کی نسبت بولتے ہیں کہ ذرا سی چیزوں پر اترانے لگتا ہے

Urdu meaning of chhaTaa.nk chuun, chau-baare raso.ii

  • Roman
  • Urdu

  • tho.Dii sii baat ke vaaste itnaa ba.Daa ehtimaam ya adnaa sii baat par itnii namuud, jhuuTaa dikhaavaa
  • zaraa sii baat ke li.e bahut Gaur vaKhoz ya namuud-o-numaa.ish
  • shekhii Khore kii nisbat bolte hai.n ki zaraa sii chiizo.n par itraane lagtaa hai

छटाँक चून, चौबारे रसोई के हिंदी अर्थ

  • थोड़ी सी बात के लिए इतनी बड़ी व्यवस्था या छोटी सी बात पर इतना दिखावा, झूठा आडंबर
  • थोड़ी सी बात के लिए बहुत सोच-विचार या बहुत दिखावा
  • डींग हाँकने वाले के संबंध में बोलते हैं कि तनिक चीज़ों पर भी इतराने लगता है

    विशेष चौबारा= चौपाल।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَسوئی

کھانا پکانے کی جگہ، باورچی خانہ

رَسوئِیں

رک : رسوئی.

رَسوئی دار

باورچی ، کھانا پکانے والا

رَسوئی خانَہ

باورچی خانہ ، رسوئی کا چوکا.

رَسوئی جِیمنا

کھانا کھانا

رَسوئِیں بَرْدار

کھانا لانے والا ملازم

رَسوئِیں کَرنا

کھانا پکانا

رَسوئی کَرنا

کھانا پکانا ، کھانا تیّار کرنا

رَسوئی بَنانا

کھانا پکانا

رَسوئی کا چَوکا

کھانا پکانے کی جگہ کا وہ حصّہ جیسے پکانا شروع کرنے سے پہلے مٹی اور گوبر سے لیتے ہیں

رسوئی اور رسائن برابر

کھانا پکانا اور کیمیا بنانا دونوں بہت مشکل ہے، سب کو نہیں آتا

کَچّی رَسوئی

ایسی غذا جو چوکے سے باہر نہ کھا سکیں، جو تل کر نہ پکائی گئی ہو، بن گھی کی روٹی

پَکّی رَسوئی

تلی ہوئی غذا (جسے چوکے کی ضرورت نہیں اور ہر جگہ بیٹھ کر کھائی جا سکتی ہی)

کھانڈ بِنا سَب رانڈ رَسوئی

بغیر میٹھی چیز کے کھانے کا کوئی مزا نہیں .

چھٹانک چُون، چوبارے رسوئی

تھوڑی سی بات کے واسطے اتنا بڑا اہتمام یا ادنیٰ سی بات پر اتنی نمود، جھوٹا دکھاوا

ماس بِنا سَب گھاس رَسوئی

بغیر گوشت کے کھانا اچھا معلوم نہیں ہوتا ہے، گوشت کے بغیر کھانا بد مزہ ہوتا ہے

پاو سیر چُون چَو بارے رَسوئی

شیخی خورے کی نسبت کہتے ہیں.

ڈیڑھ پاؤ آٹا اور پُل پَر رَسوئی

ذرا سے کام کا بڑا اہتمام

آدھ پاؤ آٹا چوبارے رسوئی

اس شخص کی نسبت کہتے ہیں جس کی حیثیت بہت کم ہو، اور شیخی بہت بگھارے

آدھ پا آٹا چَوبارے رَسوئی

مقدور کم اور لاف زنی بہت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھٹانک چُون، چوبارے رسوئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھٹانک چُون، چوبارے رسوئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone