تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھپَّر اُٹھانا" کے متعقلہ نتائج

ہَیزَم

جلانے کی لکڑی، سوکھی لکڑی جو جلانے کے کام آتی ہے، ایندھن کی لکڑی، لَکڑی

ہَیزَمی

ہیزم (رک) سے منسوب ؛ لکڑی کا بنا ہوا ۔

ہَیزَم خُشْک

سوکھی لکڑی ، وہ لکڑی جو آسانی سے جل جائے .

ہَیزَم فَروش

لکڑی فروش، لکڑیاں بیچنے والا، ایندھن بیچنے والا، جلانے کی لکڑی بیچنے والا، لکڑہارا

ہَیزَم بَرْدار

لکڑیوں کا گٹھا کھینچنے والا ، لکڑیاں اکٹھا کر کے لے جانے والا ؛ (کنایۃً) اپنے لیے آگ کا اہتمام کرنے والا ؛ چغل خوری کرنے والا .

ہَیزَم کَشاں

لکڑیاں کاٹنے والے ۔

ہَیزَمِ تَر

گیلی لکڑی .

ہَیزَمِ سوخْتَہ

جلی ہوئی لکڑی .

ہَیزَمِ سوخْتَنی

جلنے والی لکڑی ، بطور ایندھن جلائے جانے والی لکڑی .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھپَّر اُٹھانا کے معانیدیکھیے

چَھپَّر اُٹھانا

chhappar uThaanaaछप्पर उठाना

محاورہ

مادہ: چَھپَّر

Roman

چَھپَّر اُٹھانا کے اردو معانی

  • اودھم مچانا، شور و غل کرنا
  • مصیبت برداشت کرنا، بہت محنت کرنا، تکلیف اٹھانا، غم کا بوجھ اٹھانا، مشکل کام انجام دینا

Urdu meaning of chhappar uThaanaa

Roman

  • u.udham machaanaa, shor-o-gul karnaa
  • musiibat bardaasht karnaa, bahut mehnat karnaa, takliif uThaanaa, Gam ka bojh uThaanaa, mushkil kaam anjaam denaa

English meaning of chhappar uThaanaa

  • make noise, tumult
  • suffer or undergo trouble

छप्पर उठाना के हिंदी अर्थ

  • ऊधम मचाना, शोर-ओ-ग़ुल करना
  • कष्ट सहना, मुसीबत बर्दाश्त करना, कठिन परिश्रम करना, तकलीफ़ उठाना, दुख का बोझ उठाना, मुश्किल काम अंजाम देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَیزَم

جلانے کی لکڑی، سوکھی لکڑی جو جلانے کے کام آتی ہے، ایندھن کی لکڑی، لَکڑی

ہَیزَمی

ہیزم (رک) سے منسوب ؛ لکڑی کا بنا ہوا ۔

ہَیزَم خُشْک

سوکھی لکڑی ، وہ لکڑی جو آسانی سے جل جائے .

ہَیزَم فَروش

لکڑی فروش، لکڑیاں بیچنے والا، ایندھن بیچنے والا، جلانے کی لکڑی بیچنے والا، لکڑہارا

ہَیزَم بَرْدار

لکڑیوں کا گٹھا کھینچنے والا ، لکڑیاں اکٹھا کر کے لے جانے والا ؛ (کنایۃً) اپنے لیے آگ کا اہتمام کرنے والا ؛ چغل خوری کرنے والا .

ہَیزَم کَشاں

لکڑیاں کاٹنے والے ۔

ہَیزَمِ تَر

گیلی لکڑی .

ہَیزَمِ سوخْتَہ

جلی ہوئی لکڑی .

ہَیزَمِ سوخْتَنی

جلنے والی لکڑی ، بطور ایندھن جلائے جانے والی لکڑی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھپَّر اُٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھپَّر اُٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone