تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَھلنی دوسے سُوپ کو جس میں بَہَتّر چھید" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَھلنی دوسے سُوپ کو جس میں بَہَتّر چھید کے معانیدیکھیے
چَھلنی دوسے سُوپ کو جس میں بَہَتّر چھید
chhalnii dose suup ko jis me.n bahattar chhed•छलनी दोसे सूप को जिस में बहत्तर छेद
نیز - چَلْنی دوسے سُوپ کو جِس میں بَہَتَّر چھید
ضرب المثل, ضرب المثل
چَھلنی دوسے سُوپ کو جس میں بَہَتّر چھید کے اردو معانی
- جس میں خود نقص ہو وہ دوسروں میں کیا نقص نکالے، اپنے بڑے عیب کو نہ دیکھ کر دوسروں کے معمولی عیب کو دیکھنا
English meaning of chhalnii dose suup ko jis me.n bahattar chhed
- the pot calls the kettle black
छलनी दोसे सूप को जिस में बहत्तर छेद के हिंदी अर्थ
-
जिसमें स्वयं खोट हो वह दूसरों में क्या खोट निकाले, अपनी बड़ी त्रुटि को न देख कर दूसरों की साधारण सी त्रुटि को देखना
विशेष - बंगला में भी है- 'चालनी बले चुंच तोरे पोंदे केन छेद। 'आपन दोष देखे ना, जार सांगेई बंधा'।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَھلنی دوسے سُوپ کو جس میں بَہَتّر چھید)
چَھلنی دوسے سُوپ کو جس میں بَہَتّر چھید
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔