تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھلاوا" کے متعقلہ نتائج

پَڑھا لِکھا

خواندہ، تعلیم یافتہ

پَڑھا لِکھا جاہِل

وہ شخص جو تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود جاہلوں کی سی باتیں کرے ، بیوقوف ، کودن .

لِکھا پَڑھا

تعلیم یافتہ، خواندہ، سیکھا ہوا، آموختہ، تحریری، اقبال، اقرار نامہ

نہ لکھا نہ پڑھا

جاہل، بے علم، بالکل جاہل، لکھے نہ پڑھے نام فاضل خان

کھیت کا لِکھا پَڑھا

(لکھنؤ) گنوار ، کسان ، دہقان ، دیہاتی ، ہل چلانے والا .

پڑھا نہ لکھا نام محمد فاضل

ناموزوں نام، نام بڑا اور عمل خراب

لِکھا پَڑھا گوڑ کے رَکھ دینا

لکھ پڑھ کر بھول جانا.

لِکھے نَہ پَڑْھے نام مُحمّد فاضِل

جو پڑھا لکھا نہ ہو لیکن اپنی فضلیت کا دعویٰ کرے

پَڑھے نَہ لِکھے نام مُحَمَّد فاضِل

۔ مثل۔ کم علم تعلی کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں۔

لِکھے نَہ پَڑھے دُودھ مارے کَڑھے

لیاقت کچھ نہیں مگر مزے اُڑاتا ہے

لِکھائی پَڑھائی

پَڑھے نَہ لِکھے نام بِدْیا دَھر

جو جانتا کچھ نہ ہو اور جتاتا بہت کچھ ہو ؛ کم علم تعلی کرنے والے کی نسبت کہتے ہیں ؛ نیز ایسا شخص جو اپنے پیشے میں تو مشہور ہو مگر اس کام کا سلیقہ اس میں نہ ہو .

لِکھے مُوسیٰ پَڑھے خُدا

ایسی تحریر کی نسبت مستعمل جو کسی سے پڑھی نہ جائے

لکھے موسیٰ پڑھے خود آپ

جس کا لکھا ہوا پڑھا نہ جائے اس کے متعلق کہتے ہیں

لکھے عیسیٰ، پڑھے موسیٰ

بد خط ہے، خود اپنا لکھا نہیں پڑھ سکتا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھلاوا کے معانیدیکھیے

چَھلاوا

chhalaavaaछलावा

اصل: ہندی

وزن : 122

چَھلاوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ روشنی جو قبرستان میں یا دلدلی مقامات پر دکھائی دیتی ہے یہ ہڈیوں کے فاسفورس یا گیس کے ہوا میں آنے سے پیدا ہوتی ہے (جاہل لوگ اسے بھوت سمجھتے ہیں)، اگیا نیتال، غول بیابانی
  • جسے قرار نہ ہو، جو ابھی کہیں ہو اور ابھی کہیں، پارے کی سی خاصیت رکھنے والا، جادو کی طرح نظر آکر فوراَ غائب ہو جانے والا
  • (سیف بازی) حریف پروار کرنے سے قبل بھرت کے ساتھ تلوار جھکانے اور اس کی نظر ہٹا نے کا ڈھن٘گ
  • شعبدہ باز، طلسم دکھانے والا، اندر جال کرنے والا
  • چھل دینے والا، فریب دینے والا
  • شوخی، چنچل پن، چلبلا پن، ناز و ادا
  • دھوکا فریب

شعر

English meaning of chhalaavaa

Noun, Masculine

  • a ghost that flits about
  • elusive or delusive thing or person
  • will-o-the-wisp, a light seen on marshy land supposed to be due to spontaneous combustion of gas from decaying organic matter which is believed to mislead travellers mirage
  • will-o'-the-wisp, ignis fatuus, phosphorescent light seen on marshy ground

Adjective

  • fidgety, coquettish

छलावा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दलदल या जंगलों में रह रहकर दिखाई पड़नेवाला वह प्रकाश जो मृत शरीरों की हड्डियों में छिपे हए फासफोरस के जल उठने से उत्पन्न होता है। विशेष-इसी को लोग अगिया वैताल या उल्कामुख (प्रेत के मुख से निकलनेवाली आग) भी कहते हैं। मुहा०-छलावा खेलना = अगिया वैताल का इधर-उधर दिखाई पड़ना।
  • भूत-प्रेत आदि की वह छाया जो एक बार सामने आकर अदृश्य हो जाती है।
  • धोखा; छल।

چَھلاوا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھلاوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھلاوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone