تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھل بَتِّیاں" کے متعقلہ نتائج

ڈاکا

وہ حملہ جو دُوسرے کا مال و دولت چھیننے کے لیے کیا جائے، دھاوا، قزّاقی، راہزنی

ڈاکا ڈالْنا

غارت گری کرنا، لوٹ مار کرنا

ڈاکا مارْنا

غارت گری کرنا، لوٹ مار کرنا

ڈاکا چَڑْھنا

دہشت زدہ ہونا، وحشت میں مبتلا ہوجانا

ڈَاکہ

وہ حملہ جو دوسرے کا مال و دولت چھیننے کے لیے کیا جائے، دھاوا، قزّاقی

ڈاکا آنا

دہشت زدہ ہونا، وحشت میں مبتلا ہوجانا

ڈاکا دینا

رک : , ڈاکہ ڈالْنا ، .

ڈَاْکَاْ زَن

ڈاکو، ڈکیت، قزّاق، لٹیرا

ڈاکا لانا

رک : ڈاکا ڈالْنا.

ڈاکا پڑنا

ڈاکا ڈالنا کا لازم

ڈَاْکَاْ زَنِی

لُوٹ مار، غارت گری، ڈاکا مارنا

ڈاکاں

ڈاکا.

ڈاک اِڈِیشَن

کِتاب یا اخبار کی اِشاعت.

ڈاک ایڈِیشَن

کِتاب یا اخبار کی اِشاعت.

ڈَہْکانا

کسی شخص کو کوئی چیز دینے کے واسطے دِکھانا اور جب وہ لینے کیلئے آگے بڑھے تو اس کو نہ دینا ؛ ترسانا ؛ گُمراہ کرنا ؛ دھوکا دینا.

جَہاں ڈھاک وَہاں ڈاکا

ایسے موقع پر بولتےہیں جہاں خطرے سے مفر نہ ہو.

ڈھال باندُھوں تَلوار باندُھوں کَس کے باندھُوں پھیٹا، بِیچ بازار میں ڈاکا مارُوں تو باپ کا بیٹا

جو بات کروں گا کُھلے طور پر اور دیانت داری سے کروں گا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھل بَتِّیاں کے معانیدیکھیے

چَھل بَتِّیاں

chhal-battiyaa.nछल-बत्तियाँ

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

چَھل بَتِّیاں کے اردو معانی

  • دھوکے کی باتیں، فریب کی باتیں

Urdu meaning of chhal-battiyaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • dhoke kii baaten, fareb kii baate.n

English meaning of chhal-battiyaa.n

  • deceptive words

छल-बत्तियाँ के हिंदी अर्थ

  • भ्रामक शब्द, धोके की बातें, फ़रेब की बातें

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈاکا

وہ حملہ جو دُوسرے کا مال و دولت چھیننے کے لیے کیا جائے، دھاوا، قزّاقی، راہزنی

ڈاکا ڈالْنا

غارت گری کرنا، لوٹ مار کرنا

ڈاکا مارْنا

غارت گری کرنا، لوٹ مار کرنا

ڈاکا چَڑْھنا

دہشت زدہ ہونا، وحشت میں مبتلا ہوجانا

ڈَاکہ

وہ حملہ جو دوسرے کا مال و دولت چھیننے کے لیے کیا جائے، دھاوا، قزّاقی

ڈاکا آنا

دہشت زدہ ہونا، وحشت میں مبتلا ہوجانا

ڈاکا دینا

رک : , ڈاکہ ڈالْنا ، .

ڈَاْکَاْ زَن

ڈاکو، ڈکیت، قزّاق، لٹیرا

ڈاکا لانا

رک : ڈاکا ڈالْنا.

ڈاکا پڑنا

ڈاکا ڈالنا کا لازم

ڈَاْکَاْ زَنِی

لُوٹ مار، غارت گری، ڈاکا مارنا

ڈاکاں

ڈاکا.

ڈاک اِڈِیشَن

کِتاب یا اخبار کی اِشاعت.

ڈاک ایڈِیشَن

کِتاب یا اخبار کی اِشاعت.

ڈَہْکانا

کسی شخص کو کوئی چیز دینے کے واسطے دِکھانا اور جب وہ لینے کیلئے آگے بڑھے تو اس کو نہ دینا ؛ ترسانا ؛ گُمراہ کرنا ؛ دھوکا دینا.

جَہاں ڈھاک وَہاں ڈاکا

ایسے موقع پر بولتےہیں جہاں خطرے سے مفر نہ ہو.

ڈھال باندُھوں تَلوار باندُھوں کَس کے باندھُوں پھیٹا، بِیچ بازار میں ڈاکا مارُوں تو باپ کا بیٹا

جو بات کروں گا کُھلے طور پر اور دیانت داری سے کروں گا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھل بَتِّیاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھل بَتِّیاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone