تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھجا" کے متعقلہ نتائج

ہَوَنَّق

(عربی ہنقَّ سے بگڑا ہوا) احمق، بے وقوف، کم فہم، جنگلی، وحشی

ہَوَنَّق پَن

بے وقوفی ، حماقت ، گاؤدی پن ۔

ہَوَنَّق ہونا

بے وقوف اور احمق لگنا ، کم فہم اور گاؤدی نظر آنا ؛ احمقوں جیسا ہو جانا (عموماً چہرہ) ۔

ہَوَنَّق لَگنا

احمق اور بے وقوف لگنا ، گاؤدی نظر آنا ۔

ہَوَنَّق بَنْنا

احمق بننا ، بے وقوف نظر آنا ، گاؤدی دکھائی دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھجا کے معانیدیکھیے

چَھجا

chhajaaछजा

نیز : چَھجّا

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

چَھجا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : چَھجّا.
  • محل ، قصر.
  • چھت روشندان یا کھڑکی سے آگے بڑھا ہوا حصہ جو بارش اور دھوپ کی روک کے لیے بنایا جاتا ہے
  • پگڑی، ٹوپی (خصوصاً ہیٹ) کا اگلا حصہ جو بارش یا دھوپ سے بچاوء یا آرائش کے لیے بنایا جاتا ہے
  • برآمدہ، بالکونی

Urdu meaning of chhajaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha chhajja
  • mahl, qasar
  • chhat roshandaan ya khi.Dkii se aage ba.Dhaa hu.a hissaa jo baarish aur dhuup kii rok ke li.e banaayaa jaataa hai
  • pag.Dii, Topii (Khusuusan haiT) ka uglaa hissaa jo baarish ya dhuup se bachaav-e-ya aaraa.ish ke li.e banaayaa jaataa hai
  • baraamada, baalkonii

English meaning of chhajaa

Noun, Masculine

  • eaves
  • projecting edge of roof
  • balcony

छजा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ओलती, बारजा, बालकनी, अलिंद, छत रोशनदान या खिड़की से आगे बढ़ा हुआ हिस्सा जो बारिश और धूप की रोक के लिए बनाया जाता है, दीवार के आगे बाहर निकला हुआ छत का भाग, दीवार से बाहर निकली पत्थर की पट्टी, पगड़ी, टोपी, हैट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَوَنَّق

(عربی ہنقَّ سے بگڑا ہوا) احمق، بے وقوف، کم فہم، جنگلی، وحشی

ہَوَنَّق پَن

بے وقوفی ، حماقت ، گاؤدی پن ۔

ہَوَنَّق ہونا

بے وقوف اور احمق لگنا ، کم فہم اور گاؤدی نظر آنا ؛ احمقوں جیسا ہو جانا (عموماً چہرہ) ۔

ہَوَنَّق لَگنا

احمق اور بے وقوف لگنا ، گاؤدی نظر آنا ۔

ہَوَنَّق بَنْنا

احمق بننا ، بے وقوف نظر آنا ، گاؤدی دکھائی دینا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھجا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھجا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone