تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھاتی" کے متعقلہ نتائج

عَیّاری

چالاکی، مکّاری، فریب

عَیّاری کی گھاتیں

مکاری یا چالاکی کی باتیں

رِوایَتی عَیَّاری

معمول کے مطابق ، نسلی چالاکی یا مکّاری.

بانہ ہائے عَیّاری

(انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کے آغاز کی داستانوں میں) بھیس بدلنے کا سامان

اَنْدازِ عَیّاری

manner of wickedness

فَنِ عَیّاری

چالاکی، مکاری، حیلہ سازی کا فن، جاسوسی

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

عَیّارَہ

چالاک، ہوشیار، مکاره

اردو، انگلش اور ہندی میں چھاتی کے معانیدیکھیے

چھاتی

chhaatiiछाती

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چھاتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گردن کے نیچے سے لے کر پیٹ تک جسم کا اگلا حصہ، سینہ، صدر
  • سینے کی اندرونی سطح، پسلیاں
  • عورت کے سینے کا ابھرا ہوا بٹنی دار حصہ (جس سے بچہ دودھ پیتا ہے) پستان، چوچی، تھن
  • جرآت، حوصلہ، ہمت
  • استقلال، مضبوطی، استحکام
  • سخاوت، فیاضی

شعر

Urdu meaning of chhaatii

  • Roman
  • Urdu

  • gardan ke niiche se lekar peT tak jism ka uglaa hissaa, siinaa, sadar
  • siine kii andaruunii satah, pasaliyaa.n
  • aurat ke siine ka ubhraa hu.a buTniidaar hissaa (jis se bachcha duudh piitaa hai) pastaan, chuuchii, than
  • juraat, hauslaa, himmat
  • istiqlaal, mazbuutii, istihkaam
  • saKhaavat, fayyaazii

English meaning of chhaatii

छाती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सीना, स्तन, वक्षस्थल, चूची, थन
  • जीवों के शरीर का सामने वाला वह भाग जो पेट और गरदन के बीच स्थित होता है, मनुष्य के शरीर का उक्त भाग, जिसमें स्त्री जाति में स्तन होते हैं
  • जुर्रत, हौसला, शक्ति, हिम्मत, वीरता, प्रोत्साहन, उदारता, दानशीलता

چھاتی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَیّاری

چالاکی، مکّاری، فریب

عَیّاری کی گھاتیں

مکاری یا چالاکی کی باتیں

رِوایَتی عَیَّاری

معمول کے مطابق ، نسلی چالاکی یا مکّاری.

بانہ ہائے عَیّاری

(انیسویں صدی کے آخر اور بیسویں صدی کے آغاز کی داستانوں میں) بھیس بدلنے کا سامان

اَنْدازِ عَیّاری

manner of wickedness

فَنِ عَیّاری

چالاکی، مکاری، حیلہ سازی کا فن، جاسوسی

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب، یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

عَیّارَہ

چالاک، ہوشیار، مکاره

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھاتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھاتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone