تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چھاتی پِیْٹنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چھاتی پِیْٹنا کے معانیدیکھیے
چھاتی پِیْٹنا کے اردو معانی
- غصہ یا رشک و حسد سے چھاتی پر ہاتھ مارنا، سینہ پیٹنا
- غم سے بیقرار ہو کر سینے پر زور سے ہاتھ مارنا، ماتم کرنا، سینہ کوبی کرنا
- کسی کی دولت کو ہون٘سنا، حسد ظاہر کرنا
English meaning of chhaatii piiTnaa
- to beat the breast (in sorrow), to grieve, to lament, to regret, to repent
छाती पीटना के हिंदी अर्थ
- किसी की दौलत को होन्सना, हसद ज़ाहिर करना
- ग़म से बेक़रार हो कर सीने पर ज़ोर से हाथ मारना, मातम करना, सीना कोबी करना
- ग़ुस्सा या रशक-ओ-हसद से छाती पर हाथ मारना, सीना पीटना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چھاتی پِیْٹنا)
چھاتی پِیْٹنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔