تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھاتی پر دَھر کے کوئی نہیں لے جاتا" کے متعقلہ نتائج

بے دَسْت و پا

ہاتھ پاؤں کے بغیر، لولا لنگڑا

بے دست و پائی

ہاتھ پاؤں نہ ہونا، مجازاً: عاجزی، لاچاری، مجبوری

دست و پا

دَسْت و پا چَلْنا

قوّت ، دم ، طاقت .

دَسْت و پا پُھولْنا

رک : ہاتھ پان٘و پُھول جانا .

دَسْت و پا مارنا

ہاتھ پاؤں مارنا، جان توڑ کوشش کرنا

دَسْت و پا شِکَسْتَہ

بے یار و مددگار، کمزور، ناتواں

دَسْت و پا نِکالْنا

پر پُرزے نکالنا ، ہاتھ پان٘و نکالنا کی متبادل شکل ، کُھل کھیلنا .

دَسْت و پا ہِلانا

حرکت کرنا، ہلنا جلنا

دست و پائے نازنیں

محبوب کے خوبصورت ہاتھ اور پیر، دلہن کے پیارے ہاتھ اور پاؤں، گرل فرینڈ کے خوبصورت ہاتھ اور پیر

بے سَر و پا

بے سرو سامان، سراسیمہ پریشان، بے یار و مددگار

دَسْت و پا پُھول جانا

رک : ہاتھ پان٘و پُھول جانا .

دَسْت و پا زَنی کَرْنا

محنت کرنا ؛ کوشش کرنا ، ہاتھ پان٘و مارنا .

دَسْت و پا چُھٹ جانا

طاقت نہ رہنا ، ہاتھ پان٘و کا دم نکلنا .

دَسْت و پا گُم کَرْنا

حواس گُم ہو جانا ، ہوش نہ رہنا ، سکتے میں آ جانا .

دَسْت و پا مِیں مِہندی رَچانا

ہاتھ پاؤں میں مہندی کا رنگ ہونا

دَسْت و پا کی قُوَّت جاتی رَہنا

بے حس و حرکت ہوجانا

سَر و پا سے بے خَبَر رَہْنا

تن بدن کا ہوش نہ رہنا ، غافل رہنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چھاتی پر دَھر کے کوئی نہیں لے جاتا کے معانیدیکھیے

چھاتی پر دَھر کے کوئی نہیں لے جاتا

chhaatii par dhar ke ko.ii nahii.n le jaataaछाती पर धर के कोई नहीं ले जाता

نیز - چھاتی پر کوئی نہیں دھر دے گا, چھاتی پر رکھ کے کوئی نہیں لے جاتا

ضرب المثل

چھاتی پر دَھر کے کوئی نہیں لے جاتا کے اردو معانی

  • قبر میں دولت کوئی ساتھ نہیں لے جاتا، مال و دولت ساتھ نہیں جاتے یہیں رہ جاتے ہیں
  • موت کے بعد سب کچھ یہیں پڑا رہ جائے گا

छाती पर धर के कोई नहीं ले जाता के हिंदी अर्थ

  • क़ब्र में धन-दौलत कोई साथ नहीं ले जाता, धन-दौलत साथ नहीं जाते यहीं रह जाते हैं
  • मृत्यु के बाद सब यहीं पड़ा रह जाएगा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھاتی پر دَھر کے کوئی نہیں لے جاتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھاتی پر دَھر کے کوئی نہیں لے جاتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone