تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھاتی پر بال نہیں، بھال سے لڑائی" کے متعقلہ نتائج

دَرْیا

پانی کی وہ لمبی اور کسی قدر چوڑی دھار جو اپنے منبع (جِھیل یا پہاڑ وغیرہ) سے نِکل کر خُشکی پر دُور تک بہتی ہے اور آخر میں کسی دوسرے دریا یا سمندر میں جا ملتی ہے، بڑی ندی

دَریائی

ایک قسم کا سرخ ریشمی کپڑا، دارائی، دیبا

دیرِیا

وقت لگنے کا عمل ، اثر کرنے کی مدّت.

دَرائی

دارائی، حکومت، بڑائی، آقائی

دَریا بَڑْھنا

دریا کا پانی بڑھ جانا، دریا میں طُغیانی آنا

دَریا چَڑْھنا

دریا کا پانی بڑھ جانا، دریا میں طُغیانی آنا، بہت جوش ہونا

دَریا آنا

رک : دریا امنڈنا.

دَرِیا باندْھنا

مشکل کام کا ارادہ کرنا.

دَریا بَنْنا

تعداد میں زیادہ ہونا ، افراط پذیر ہونا.

دَرِیا باندھ دینا

دریا کو روحانی طاقت یا جادو کے زور سے مُسخر کر لینا.

دَریا رونا

گِریہ و زاری کرنا ، بہت رونا.

دَریا اُبَل پَڑْنا

دریا کا اپنے منبع سے باہر نِکلنا، دریا کا جوش مارنا، ہجوم کر آنا

دَرْیا میں پھاندنا

دریا میں کودنا، دریا میں کود کر داخل ہونا

دَریا پَر چَڑْھنا

دریا کے مخالف سِمت تَیر کر دریا عبور کرنا

دَریا چَڑھنا اُتَرْنا

پریشانی کا وقت آنا اور ختم ہوجانا

دَرِیا اُمَنڈنا

دریا میں سیلاب آنا ، دریا کا جوش میں آنا ، دریا میں طُغیانی آنا.

دَرِیا میں عَرِیضَہ دینا

(عو) حضرت فاطمہ ، خواجہ خضر ، پریوں یا امامِ مہدی کے نام کی عرضی لکھ کر اس میں اللہ سے کوئی مُراد مانگنے کے لیے دریا میں بہا دینا.

دَرِیا باڑْھ پہ ہونا

دریا کا طُغیانی پر ہونا ؛ دریا کا جوش مارنا.

دَرِیا باڑْھ پَر ہونا

دریا کا طُغیانی پر ہونا ؛ دریا کا جوش مارنا.

دَریا ڈُھونڈْنا

(غوطہ خوری) پانی کی گہرائی میں جانا اور تہ میں جو چیز ہو اس کو نکال کر لانا ، تہ کی لانا.

دَریا رَواں ہونا

اُمَنْڈ پڑنا، کثرت اور تسلسل کے ساتھ کسی عمل کا جاری رہنا

دَریا دِلی دِکھانا

بہت خرچ کرنا، بہت فیاضی کرنا

دَریا چَلْنا

کسی کام کا سلسلہ جاری ہونا ، تسلسل برقرار رہنا.

دَریا بَہْنا

دریا بہانا (رک) کا لازم.

دَریا جوش میں آنا

دریا کے پانی کا متلاطم ہونا

دَرْیا مَوجْزَن ہونا

دریا کا لہریں مارنا

دَرِیا میں عَرِیضَہ ڈالْنا

(عو) حضرت فاطمہ ، خواجہ خضر ، پریوں یا امامِ مہدی کے نام کی عرضی لکھ کر اس میں اللہ سے کوئی مُراد مانگنے کے لیے دریا میں بہا دینا.

دَریا کاٹْنا

بہت زیادہ بیداوار حاصل کرنا ، محنت کا پھل مِلنا.

دَرْیا کی تَرائی

دریا کا ساحلی علاقہ، دریا کا کنارہ

دَرْیا آجانا

دریا حائل ہونا یا رستے میں واقع ہونا

دَریا بَنا دینا

کسی چیز کی افراط کردینا، زیادتی کردینا

دَرِیا بَہا دینا

بہت رونا ، خوب آنسو بہانا.

دَریا اُتَرنا

river water to recede

دَریا کَمانا

(ماہی گیری) ماہی گیری کرنا ، مچھیرے کا پیشہ کرنا.

دَریا کُوزے میں سَمانا

کُوزے میں دریا سمانا، کسی مضمون کا مختصر الفاظ میں بیان ہونا

دَرِیا اُمَنڈ آنا

دریا میں سیلاب آنا ، دریا کا جوش میں آنا ، دریا میں طُغیانی آنا.

دَریا کُوزے میں بَنْد کَرْنا

کسی بڑے مضمون کو مختصر الفاظ میں بیان کرنا، کسی محال یا مشکل کام کو انجام دینا

دَریا اُلَٹْنا

بہت تحقیق و تلاش کرنا ، کھنگال ڈالنا.

دَریا سے گُزَرنا

دریا عبور کرنا

دَریا کُوزے میں بَنْد ہونا

دریا کوزے میں سمانا، کسی مضمون کا مختصر الفاظ میں بیان ہونا

دریا دِل

بہت زیادہ سخی، فیّاض، لُٹانے یا بہانے والا

دَرِیا بَہانا

بہت رونا ، خوب آنسو بہانا.

دَریا بَنْد ہونا

فیض کا جاری نہ رہنا، آمدنی کا ختم ہونا

دَرِیا کا کُوزے میں بَنْد کَرنا

کسی بڑے مضمون کو مختصر الفاظ میں بیان کرنا ، کسی محال یا مشکل کام کو انجام دینا.

دَریا کو کُوزے میں بَند کَرنا

دریا کو کوزے میں کردینا، کسی مضمون کو مختصر الفاظ میں بیان کردینا

دَرِیا کا کُوزے میں بَھرْنا

کسی بڑے مضمون کو مختصر الفاظ میں بیان کرنا ، کسی محال یا مشکل کام کو انجام دینا.

دَرِیا کو کُوزے میں بَھرْنا

رک : دریا کا کُوزے میں بَنْد کَرْنا.

دَریا کو کُوزے میں کَرْنا

دریا کو کوزے میں بَنْد کَرْنا، دریا کو کوزے میں کردینا، کسی مضمون کو مختصر الفاظ میں بیان کردینا

دَرْیا کو کُوزے میں ڈالْنا

دریا کو کوزے میں بَنْد کَرْنا، دریا کو کوزے میں کردینا، کسی مضمون کو مختصر الفاظ میں بیان کردینا

دَریا کا کُوزے میں بَنْد ہونا

کُوزے میں دریا سمانا، کسی مضمون کا مختصر الفاظ میں بیان ہونا

دَرِیا میں رَہ کَر مَگَرمَچھ سے بَیر

جہاں انسان رہے اگر وہاں کے صاحبِ اقتدار یا با اثر لوگوں سے عداوت رکھے تو کہتے ہیں.

دَریا کا پاٹ

دریا کی چوڑائی

دَریا لَہْرانا

موجیں مارنا ، جوش میں آنا.

دَریا کَمَر کَمَر ہونا

دریا کا پانی کمر تک ہونا

دَریا کا پھیر

دریا کا گُھماؤ، سمجھ میں نہ آنے والی بات، بڑی پیچیدگی

دَریا مَوج میں ہونا

دریا کا جوش میں ہونا، دریا میں طُغیانی ہونا

دَرِیا ٹَھہَرنا

دریا کی روانی میں کمی آجانا ؛ قرار آنا.

دَرْیا کو عُبُور کرنا

دریا سے پار ہونا

دَریا کَش

بہت زیادہ پِینے والا ، بلا نوش شرابی ، بیحد پِینے والا.

دَریا رَو

دریا کا سفر کرنے والا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چھاتی پر بال نہیں، بھال سے لڑائی کے معانیدیکھیے

چھاتی پر بال نہیں، بھال سے لڑائی

chhaatii par baal nahii.n, bhaal se la.Daa.iiछाती पर बाल नहीं, भाल से लड़ाई

نیز : سر میں بال نہیں، بھال سے لڑائی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چھاتی پر بال نہیں، بھال سے لڑائی کے اردو معانی

  • کسی حوصلے کے کام کے قابل نہیں اور دوسروں سے الجھے پڑتے ہیں
  • حوصلہ اور قابلیت نہ ہونے کے باوجود بھی کسی بڑے کام کا بیڑا اٹھانا
  • چھاتی پر بال نہ ہونا بہادری کی علامت سمجھا جاتا ہے
  • کسی حوصلے کے کام کے قابل نہ ہونے کے موقع پر کہتے ہیں
  • کمزور ہو کر طاقتور سے مقابلہ کرنا

Urdu meaning of chhaatii par baal nahii.n, bhaal se la.Daa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • kisii hausale ke kaam ke kaabil nahii.n aur duusro.n se uljhe pa.Dte hai.n
  • hauslaa aur qaabiliiyat na hone ke baavjuud bhii kisii ba.De kaam ka be.Daa uThaanaa
  • chhaatii par baal na honaa bahaadurii kii alaamat samjhaa jaataa hai
  • kisii hausale ke kaam ke kaabil na hone ke mauqaa par kahte hai.n
  • kamzor ho kar taaqatvar se muqaabala karnaa

छाती पर बाल नहीं, भाल से लड़ाई के हिंदी अर्थ

  • किसी सामर्थ्य के काम के योग्य नहीं और दूसरों से उलझे पड़ते हैं
  • सामर्थ्य न होते हुए भी बड़े काम का बीड़ा उठाना
  • छाती पर बाल होना बहादुरी का चिन्ह माना जाता है
  • किसी सामर्थ्य के काम के योग्य न होने के समय पर कहते हैं

    विशेष भाल= भालू, रीछ।

  • कमज़ोर हो कर बहादुर से मुक़ाबला करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَرْیا

پانی کی وہ لمبی اور کسی قدر چوڑی دھار جو اپنے منبع (جِھیل یا پہاڑ وغیرہ) سے نِکل کر خُشکی پر دُور تک بہتی ہے اور آخر میں کسی دوسرے دریا یا سمندر میں جا ملتی ہے، بڑی ندی

دَریائی

ایک قسم کا سرخ ریشمی کپڑا، دارائی، دیبا

دیرِیا

وقت لگنے کا عمل ، اثر کرنے کی مدّت.

دَرائی

دارائی، حکومت، بڑائی، آقائی

دَریا بَڑْھنا

دریا کا پانی بڑھ جانا، دریا میں طُغیانی آنا

دَریا چَڑْھنا

دریا کا پانی بڑھ جانا، دریا میں طُغیانی آنا، بہت جوش ہونا

دَریا آنا

رک : دریا امنڈنا.

دَرِیا باندْھنا

مشکل کام کا ارادہ کرنا.

دَریا بَنْنا

تعداد میں زیادہ ہونا ، افراط پذیر ہونا.

دَرِیا باندھ دینا

دریا کو روحانی طاقت یا جادو کے زور سے مُسخر کر لینا.

دَریا رونا

گِریہ و زاری کرنا ، بہت رونا.

دَریا اُبَل پَڑْنا

دریا کا اپنے منبع سے باہر نِکلنا، دریا کا جوش مارنا، ہجوم کر آنا

دَرْیا میں پھاندنا

دریا میں کودنا، دریا میں کود کر داخل ہونا

دَریا پَر چَڑْھنا

دریا کے مخالف سِمت تَیر کر دریا عبور کرنا

دَریا چَڑھنا اُتَرْنا

پریشانی کا وقت آنا اور ختم ہوجانا

دَرِیا اُمَنڈنا

دریا میں سیلاب آنا ، دریا کا جوش میں آنا ، دریا میں طُغیانی آنا.

دَرِیا میں عَرِیضَہ دینا

(عو) حضرت فاطمہ ، خواجہ خضر ، پریوں یا امامِ مہدی کے نام کی عرضی لکھ کر اس میں اللہ سے کوئی مُراد مانگنے کے لیے دریا میں بہا دینا.

دَرِیا باڑْھ پہ ہونا

دریا کا طُغیانی پر ہونا ؛ دریا کا جوش مارنا.

دَرِیا باڑْھ پَر ہونا

دریا کا طُغیانی پر ہونا ؛ دریا کا جوش مارنا.

دَریا ڈُھونڈْنا

(غوطہ خوری) پانی کی گہرائی میں جانا اور تہ میں جو چیز ہو اس کو نکال کر لانا ، تہ کی لانا.

دَریا رَواں ہونا

اُمَنْڈ پڑنا، کثرت اور تسلسل کے ساتھ کسی عمل کا جاری رہنا

دَریا دِلی دِکھانا

بہت خرچ کرنا، بہت فیاضی کرنا

دَریا چَلْنا

کسی کام کا سلسلہ جاری ہونا ، تسلسل برقرار رہنا.

دَریا بَہْنا

دریا بہانا (رک) کا لازم.

دَریا جوش میں آنا

دریا کے پانی کا متلاطم ہونا

دَرْیا مَوجْزَن ہونا

دریا کا لہریں مارنا

دَرِیا میں عَرِیضَہ ڈالْنا

(عو) حضرت فاطمہ ، خواجہ خضر ، پریوں یا امامِ مہدی کے نام کی عرضی لکھ کر اس میں اللہ سے کوئی مُراد مانگنے کے لیے دریا میں بہا دینا.

دَریا کاٹْنا

بہت زیادہ بیداوار حاصل کرنا ، محنت کا پھل مِلنا.

دَرْیا کی تَرائی

دریا کا ساحلی علاقہ، دریا کا کنارہ

دَرْیا آجانا

دریا حائل ہونا یا رستے میں واقع ہونا

دَریا بَنا دینا

کسی چیز کی افراط کردینا، زیادتی کردینا

دَرِیا بَہا دینا

بہت رونا ، خوب آنسو بہانا.

دَریا اُتَرنا

river water to recede

دَریا کَمانا

(ماہی گیری) ماہی گیری کرنا ، مچھیرے کا پیشہ کرنا.

دَریا کُوزے میں سَمانا

کُوزے میں دریا سمانا، کسی مضمون کا مختصر الفاظ میں بیان ہونا

دَرِیا اُمَنڈ آنا

دریا میں سیلاب آنا ، دریا کا جوش میں آنا ، دریا میں طُغیانی آنا.

دَریا کُوزے میں بَنْد کَرْنا

کسی بڑے مضمون کو مختصر الفاظ میں بیان کرنا، کسی محال یا مشکل کام کو انجام دینا

دَریا اُلَٹْنا

بہت تحقیق و تلاش کرنا ، کھنگال ڈالنا.

دَریا سے گُزَرنا

دریا عبور کرنا

دَریا کُوزے میں بَنْد ہونا

دریا کوزے میں سمانا، کسی مضمون کا مختصر الفاظ میں بیان ہونا

دریا دِل

بہت زیادہ سخی، فیّاض، لُٹانے یا بہانے والا

دَرِیا بَہانا

بہت رونا ، خوب آنسو بہانا.

دَریا بَنْد ہونا

فیض کا جاری نہ رہنا، آمدنی کا ختم ہونا

دَرِیا کا کُوزے میں بَنْد کَرنا

کسی بڑے مضمون کو مختصر الفاظ میں بیان کرنا ، کسی محال یا مشکل کام کو انجام دینا.

دَریا کو کُوزے میں بَند کَرنا

دریا کو کوزے میں کردینا، کسی مضمون کو مختصر الفاظ میں بیان کردینا

دَرِیا کا کُوزے میں بَھرْنا

کسی بڑے مضمون کو مختصر الفاظ میں بیان کرنا ، کسی محال یا مشکل کام کو انجام دینا.

دَرِیا کو کُوزے میں بَھرْنا

رک : دریا کا کُوزے میں بَنْد کَرْنا.

دَریا کو کُوزے میں کَرْنا

دریا کو کوزے میں بَنْد کَرْنا، دریا کو کوزے میں کردینا، کسی مضمون کو مختصر الفاظ میں بیان کردینا

دَرْیا کو کُوزے میں ڈالْنا

دریا کو کوزے میں بَنْد کَرْنا، دریا کو کوزے میں کردینا، کسی مضمون کو مختصر الفاظ میں بیان کردینا

دَریا کا کُوزے میں بَنْد ہونا

کُوزے میں دریا سمانا، کسی مضمون کا مختصر الفاظ میں بیان ہونا

دَرِیا میں رَہ کَر مَگَرمَچھ سے بَیر

جہاں انسان رہے اگر وہاں کے صاحبِ اقتدار یا با اثر لوگوں سے عداوت رکھے تو کہتے ہیں.

دَریا کا پاٹ

دریا کی چوڑائی

دَریا لَہْرانا

موجیں مارنا ، جوش میں آنا.

دَریا کَمَر کَمَر ہونا

دریا کا پانی کمر تک ہونا

دَریا کا پھیر

دریا کا گُھماؤ، سمجھ میں نہ آنے والی بات، بڑی پیچیدگی

دَریا مَوج میں ہونا

دریا کا جوش میں ہونا، دریا میں طُغیانی ہونا

دَرِیا ٹَھہَرنا

دریا کی روانی میں کمی آجانا ؛ قرار آنا.

دَرْیا کو عُبُور کرنا

دریا سے پار ہونا

دَریا کَش

بہت زیادہ پِینے والا ، بلا نوش شرابی ، بیحد پِینے والا.

دَریا رَو

دریا کا سفر کرنے والا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھاتی پر بال نہیں، بھال سے لڑائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھاتی پر بال نہیں، بھال سے لڑائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone