تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھاتی پر بال نہیں، بھال سے لڑائی" کے متعقلہ نتائج

دَھنی

۱. مالدار ، دولت مند.

دَھنی جوگ

وہ چیک یا ہنڈی جس میں حامل (وصول کرنے والے) کا نام درج نہ ہو .

دَھنی بَلی

قوی ، بہادر ، دلیر ، جری.

دَھنِک تَنْتْر

आधुनिक राजनीति में, ऐसी शासन-प्रणाली, जिसमें शासन का वास्तविक सूत्र प्रत्यक्ष अथवा अप्रत्यक्ष रूप से देश के बड़े-बड़े धनवानों के ही हाथ में रहता हो

دَھنْیے کی کھوپْری میں پانی پِلانا

پریشان کرنا ، مشکل میں ڈالنا ، سِسکا سِسکا کر مارنا.

دَھنیا مال

گلے میں پہننے کا ایک گہنا، (جس میں دھنیے کی شکل کے سونے کے موتی اور نگینے ہوتے ہیں

دَھنْیا سی

چھوٹی سی.

دَھنِیے کی کَڑَھت

گول بندکی دار کڑھائی جو دھنیے کے دانہ کے مانند کی جاتی ہے یہی اس کی وجہ تسْمِیَہ ہے.

دَھنِک نِکَلْنا

آسمان پر قوس و قزح کا ظاہر ہونا

کَرْم دَھنی

خوشی قسمت ، اقبال مند .

دَھنِیَا

ہرا دھنیا، کوتھ میر، کشنیز، سبز پتّے، خوشبودار سبزی کی ہری پتیاں جو کھانوں کے علاوہ ادویات میں مستعمل ہوتی ہیں

مال دَھنی

۲. دولتمند .

راج دَھنی

بادشاہ ، راجا .

پام دَھنی

کٹکی

دَھنِیانی

عورت ، خاتون .

دَھنک

a rainbow, fine narrow lace, embroidery

قِسْمَت کا دَھنی

خوش قسمت ؛ صاحب اقبال ؛ خوش نصیب ؛ بھا گوان ؛ تقدیر والا.

باتوں کا دَھنی

بہت باتیں بنانے والا

شُجَاعَت کا دَھنی

نہایت بہادر، سورما.

تَقْدِیر کا دَھنی

خوش قسمت شخص ، صاحب نصیب

نَصِیب کا دَھنی

خوش قسمت ، خوش نصیب ، مقدر کا سکندر ۔

نَصِیبے کا دَھنی

خوش قسمت، قسمت والا، خوش نصیب، بلند اقبال، خوش اقبال

قَلَم کا دَھنی

پختہ قلم ، بہت اچھا لکھنے والا ، صاحبِ قلم ، لکھنے میں ماہر .

تیغ کا دَھنی

جن٘گجو ، تلوار سے لڑنے کا عادی.

شَمْشِیر کا دَھنی

تلوار چلانے میں ماہر

پَھڑ کا دَھْنی

(ٹھگی) پھڑ معنی تنمبر ۸ (رک) کے کام میں ہوشیار شوقین ٹھگ .

جو نکلے سو بھاگ دھنی کے

جو فائدہ ہو قسمت والے کا

بات کا دَھنی

بات کا پکّا، قول کا دھنی، وعدے میں اٹل

تَلوار کا دَھنِی

بہت لڑنے والا، شجاع ، تلوار چلانے کے فن کا ماہر، بڑا بہادر، سوٗرما

مَیدان کا دَھنی

بہادر، شجاع، دلیر، دلاور

دَوار دَھنی کے پَڑ رَہے اَور دَھکے دَھنی کے کھائے

امیر کے در کو نہ چھوڑے چاہے دھکّے ملیں آخر کبھی نہ کبھی فائدہ ہوگا .

پُر بَنْدَھن

لائو ، چرس کا رسا ، بریت

جُنْدْھنی

(بنائی) رک : جتنی ، پرانی وضع کے چرخے کے چاک کے پاکھوں کے درمیان چارپائی کی ادوان کی شکل کا ڈوری کا تنا ہوا جال جس پر مال چڑھی رہتی ہے، رک : مائیں.

گَج بَنْدَھنی

وہ کھون٘ٹا جس سے ہاتھی کو باندھتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں چھاتی پر بال نہیں، بھال سے لڑائی کے معانیدیکھیے

چھاتی پر بال نہیں، بھال سے لڑائی

chhaatii par baal nahii.n, bhaal se la.Daa.iiछाती पर बाल नहीं, भाल से लड़ाई

نیز : سر میں بال نہیں، بھال سے لڑائی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

چھاتی پر بال نہیں، بھال سے لڑائی کے اردو معانی

  • کسی حوصلے کے کام کے قابل نہیں اور دوسروں سے الجھے پڑتے ہیں
  • حوصلہ اور قابلیت نہ ہونے کے باوجود بھی کسی بڑے کام کا بیڑا اٹھانا
  • چھاتی پر بال نہ ہونا بہادری کی علامت سمجھا جاتا ہے
  • کسی حوصلے کے کام کے قابل نہ ہونے کے موقع پر کہتے ہیں
  • کمزور ہو کر طاقتور سے مقابلہ کرنا

Urdu meaning of chhaatii par baal nahii.n, bhaal se la.Daa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • kisii hausale ke kaam ke kaabil nahii.n aur duusro.n se uljhe pa.Dte hai.n
  • hauslaa aur qaabiliiyat na hone ke baavjuud bhii kisii ba.De kaam ka be.Daa uThaanaa
  • chhaatii par baal na honaa bahaadurii kii alaamat samjhaa jaataa hai
  • kisii hausale ke kaam ke kaabil na hone ke mauqaa par kahte hai.n
  • kamzor ho kar taaqatvar se muqaabala karnaa

छाती पर बाल नहीं, भाल से लड़ाई के हिंदी अर्थ

  • किसी सामर्थ्य के काम के योग्य नहीं और दूसरों से उलझे पड़ते हैं
  • सामर्थ्य न होते हुए भी बड़े काम का बीड़ा उठाना
  • छाती पर बाल होना बहादुरी का चिन्ह माना जाता है
  • किसी सामर्थ्य के काम के योग्य न होने के समय पर कहते हैं

    विशेष भाल= भालू, रीछ।

  • कमज़ोर हो कर बहादुर से मुक़ाबला करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَھنی

۱. مالدار ، دولت مند.

دَھنی جوگ

وہ چیک یا ہنڈی جس میں حامل (وصول کرنے والے) کا نام درج نہ ہو .

دَھنی بَلی

قوی ، بہادر ، دلیر ، جری.

دَھنِک تَنْتْر

आधुनिक राजनीति में, ऐसी शासन-प्रणाली, जिसमें शासन का वास्तविक सूत्र प्रत्यक्ष अथवा अप्रत्यक्ष रूप से देश के बड़े-बड़े धनवानों के ही हाथ में रहता हो

دَھنْیے کی کھوپْری میں پانی پِلانا

پریشان کرنا ، مشکل میں ڈالنا ، سِسکا سِسکا کر مارنا.

دَھنیا مال

گلے میں پہننے کا ایک گہنا، (جس میں دھنیے کی شکل کے سونے کے موتی اور نگینے ہوتے ہیں

دَھنْیا سی

چھوٹی سی.

دَھنِیے کی کَڑَھت

گول بندکی دار کڑھائی جو دھنیے کے دانہ کے مانند کی جاتی ہے یہی اس کی وجہ تسْمِیَہ ہے.

دَھنِک نِکَلْنا

آسمان پر قوس و قزح کا ظاہر ہونا

کَرْم دَھنی

خوشی قسمت ، اقبال مند .

دَھنِیَا

ہرا دھنیا، کوتھ میر، کشنیز، سبز پتّے، خوشبودار سبزی کی ہری پتیاں جو کھانوں کے علاوہ ادویات میں مستعمل ہوتی ہیں

مال دَھنی

۲. دولتمند .

راج دَھنی

بادشاہ ، راجا .

پام دَھنی

کٹکی

دَھنِیانی

عورت ، خاتون .

دَھنک

a rainbow, fine narrow lace, embroidery

قِسْمَت کا دَھنی

خوش قسمت ؛ صاحب اقبال ؛ خوش نصیب ؛ بھا گوان ؛ تقدیر والا.

باتوں کا دَھنی

بہت باتیں بنانے والا

شُجَاعَت کا دَھنی

نہایت بہادر، سورما.

تَقْدِیر کا دَھنی

خوش قسمت شخص ، صاحب نصیب

نَصِیب کا دَھنی

خوش قسمت ، خوش نصیب ، مقدر کا سکندر ۔

نَصِیبے کا دَھنی

خوش قسمت، قسمت والا، خوش نصیب، بلند اقبال، خوش اقبال

قَلَم کا دَھنی

پختہ قلم ، بہت اچھا لکھنے والا ، صاحبِ قلم ، لکھنے میں ماہر .

تیغ کا دَھنی

جن٘گجو ، تلوار سے لڑنے کا عادی.

شَمْشِیر کا دَھنی

تلوار چلانے میں ماہر

پَھڑ کا دَھْنی

(ٹھگی) پھڑ معنی تنمبر ۸ (رک) کے کام میں ہوشیار شوقین ٹھگ .

جو نکلے سو بھاگ دھنی کے

جو فائدہ ہو قسمت والے کا

بات کا دَھنی

بات کا پکّا، قول کا دھنی، وعدے میں اٹل

تَلوار کا دَھنِی

بہت لڑنے والا، شجاع ، تلوار چلانے کے فن کا ماہر، بڑا بہادر، سوٗرما

مَیدان کا دَھنی

بہادر، شجاع، دلیر، دلاور

دَوار دَھنی کے پَڑ رَہے اَور دَھکے دَھنی کے کھائے

امیر کے در کو نہ چھوڑے چاہے دھکّے ملیں آخر کبھی نہ کبھی فائدہ ہوگا .

پُر بَنْدَھن

لائو ، چرس کا رسا ، بریت

جُنْدْھنی

(بنائی) رک : جتنی ، پرانی وضع کے چرخے کے چاک کے پاکھوں کے درمیان چارپائی کی ادوان کی شکل کا ڈوری کا تنا ہوا جال جس پر مال چڑھی رہتی ہے، رک : مائیں.

گَج بَنْدَھنی

وہ کھون٘ٹا جس سے ہاتھی کو باندھتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھاتی پر بال نہیں، بھال سے لڑائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھاتی پر بال نہیں، بھال سے لڑائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone