تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھاتی میں چھید پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

ہِمَّتی

ہمت والا، مضبوط، جس میں ہمت ہو، باہمت، دلیر، بہادر، بے خوف، جری، حوصلہ والا، شجاعت والا

کَم ہِمَّتی

پست ہمّت ہونا، بزدلی، پست ہِمّتی

بے ہِمَّتی

حوصلہ کی کمی، حوصلہ کا نہ ہونا

کوتاہ ہِمَّتی

ہمَت کی پستی، بزدلی، کمزوری، کم حوصلگی، ہمَّت پست ہونا

دُون ہِمَّتی

پستی ، کم حوصلگی

سُبْک ہِمَّتی

عُلُو ہِمَّتی

ہمت کی بلندی ، عالی ہمتی ، بلند حوصلگی .

عالی ہِمَّتی

۱. بلند حوصلگی ، اولوالعزمی ، بلند نظری ، جرأت ، دلیری.

بُلَنْد ہِمَّتی

عالی حوصلہ

اردو، انگلش اور ہندی میں چھاتی میں چھید پَڑْنا کے معانیدیکھیے

چھاتی میں چھید پَڑْنا

chhaatii me.n chhed pa.Dnaaछाती में छेद पड़्ना

محاورہ

چھاتی میں چھید پَڑْنا کے اردو معانی

  • تکلیف برداشت کرنا ، (رشک و حسد کی وجہ سے) اذیت برداشت کرنا ، گھایل ہونا ؛ حسد کرنا .

छाती में छेद पड़्ना के हिंदी अर्थ

  • तकलीफ़ बर्दाश्त करना, (ईर्ष्या और हसद के कारण) दुख सहना, घायल होना; हसद करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھاتی میں چھید پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھاتی میں چھید پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone