تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چھاتی دَھڑَکْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چھاتی دَھڑَکْنا کے معانیدیکھیے
چھاتی دَھڑَکْنا کے اردو معانی
- خوف اندیشے یا صدمے سے دل کا دھک دھک کرنا یا لرزنا، ڈرنا، خوف کھانا، خوف چھانا، دل کانپنا
- گھبراہٹ ہونا، بے چینی ہونا، بخار کی وجہ سے دل کا جلد جلد حرکت کرنا، ہسٹیریا کے مرض میں دل کا زور زور سے حرکت کرنا
English meaning of chhaatii dha.Daknaa
- palpitate
छाती धड़कना के हिंदी अर्थ
- भय का संदेह या गहरे दुख से दिल का धक धक करना या काँपना, डरना, ख़ौफ़ खाना, भय छाना, दिल काँपना
- घबराहट होना, बेचैनी होना, बुख़ार के कारण से दिल का जल्द जलद हरकत करना, हिस्टेरिया के रोग में दिल का तेज़-तेज़ चलना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چھاتی دَھڑَکْنا)
چھاتی دَھڑَکْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔