تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھاتی دَھڑَکْنا" کے متعقلہ نتائج

جُرْأَت

بہادری، دلیری، شجاعت، مردانگی

جُرْاَتْ مَنْد

حوصلہ مند، دلیر، بیباک

جُرْأَت مَنْد

حوصلہ مند، دلیر، بیباک

جُرأت مَندی

جُرأَت آمِیز

جُرْأَت آموز

جراٗت سکھانے والا، حوصلہ دلانے والا.

جُرْأَت آزْما

دلیری و حوصلے کی آزمائش کرنے والا، ہمت کی آزمائش کرنے والا، یہ دیکھنے والا کہ فلاں کام ہو پائے گا یا نہیں، ہمت کی آزمائش، طاقت کی آزمائش، ہمت بڑھانے والا، بڑھاوا دینے والا

جُرأت مَندانَہ

جُرْأَت اَفْزائی

حوصلہ بڑھانا، ہمت افزائی

اَخْلاقی جُرْأَت

جھجک کے بغیراپنا مدعا کہہ دینے کی ہمت یا حوصلہ

صاحِبِ جُرْأَت

ہمت والا ، بہادر ، دلیر.

نِشانِ جُرأَت

بہادری کی علامت، شجاعت کی دلیل

سِتارَۂ جُرأَت

حکومت پاکستان کی جانب سے کسی افسر یا شہری کو غیر معمولی بہادری کے کام پر عطا کیا جانے والا ایک تمغہ

ہِلالِ جُرأت

فوج میں نمایاں کارگزاری پر حکومت پاکستان کی طرف سے دیا جانے والا ایک اعلیٰ اعزاز

اردو، انگلش اور ہندی میں چھاتی دَھڑَکْنا کے معانیدیکھیے

چھاتی دَھڑَکْنا

chhaatii dha.Daknaaछाती धड़कना

محاورہ

چھاتی دَھڑَکْنا کے اردو معانی

  • خوف اندیشے یا صدمے سے دل کا دھک دھک کرنا یا لرزنا، ڈرنا، خوف کھانا، خوف چھانا، دل کانپنا
  • گھبراہٹ ہونا، بے چینی ہونا، بخار کی وجہ سے دل کا جلد جلد حرکت کرنا، ہسٹیریا کے مرض میں دل کا زور زور سے حرکت کرنا

English meaning of chhaatii dha.Daknaa

  • palpitate

छाती धड़कना के हिंदी अर्थ

  • भय का संदेह या गहरे दुख से दिल का धक धक करना या काँपना, डरना, ख़ौफ़ खाना, भय छाना, दिल काँपना
  • घबराहट होना, बेचैनी होना, बुख़ार के कारण से दिल का जल्द जलद हरकत करना, हिस्टेरिया के रोग में दिल का तेज़-तेज़ चलना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھاتی دَھڑَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھاتی دَھڑَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone