تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھاتی بَھر آنا" کے متعقلہ نتائج

حَلِیف

ہم پیمان، معاہدہ کے دونوں فریق، عہد کرنے والے، حلف اٹھانے والے، ساتھ دینے والے

حَلِیفانَہ

حلیف جیسا ، رفیقانہ .

حَلِیفی

حلیف (رک) کا اسم کیفیت

حَلِیفِ طُفَیلی

(حیاتیات) ایسے نامیوں کی ایک قسم جو دوسرے نامیوں پر ان کے جسم کے اندر یا باہر رہتے ہیں اور ان سے غذا حاصل کرتے ہیں او جنہیں طفلی کہتے ہیں ، طفیلی حلیف .

اردو، انگلش اور ہندی میں چھاتی بَھر آنا کے معانیدیکھیے

چھاتی بَھر آنا

chhaatii bhar aanaaछाती भर आना

محاورہ

Roman

چھاتی بَھر آنا کے اردو معانی

  • مامتا کے باعث پستان میں دودھ ابل آنا
  • (کسی کی) درد و غم سے دل کڑھنا، آن٘کھوں میں آن٘سو آجانا، دل اُمنڈنا
  • چھاتی کا پرگوشت ہوجانا، چھاتی اُبھر آنا
  • رحم آنا، ترس آنا

Urdu meaning of chhaatii bhar aanaa

Roman

  • maamtaa ke baa.is pastaan me.n duudh ubal aanaa
  • (kisii kii) dard-o-Gam se dil ku.Dhnaa, aankho.n me.n aansuu aajaanaa, dil umanaDnaa
  • chhaatii ka par gosht hojaana, chhaatii ubhar aanaa
  • rahm aanaa, taras aanaa

English meaning of chhaatii bhar aanaa

  • be deeply or greatly moved, weep

छाती भर आना के हिंदी अर्थ

  • मामता के बाइस पस्तान में दूध उबल आना
  • (किसी की) दर्द-ओ-ग़म से दिल कुढ़ना, आंखों में आंसू आजाना, दिल उमंडना
  • छाती का पर गोश्त हो जाना, छाती उभर आना
  • रहम आना, तरस आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَلِیف

ہم پیمان، معاہدہ کے دونوں فریق، عہد کرنے والے، حلف اٹھانے والے، ساتھ دینے والے

حَلِیفانَہ

حلیف جیسا ، رفیقانہ .

حَلِیفی

حلیف (رک) کا اسم کیفیت

حَلِیفِ طُفَیلی

(حیاتیات) ایسے نامیوں کی ایک قسم جو دوسرے نامیوں پر ان کے جسم کے اندر یا باہر رہتے ہیں اور ان سے غذا حاصل کرتے ہیں او جنہیں طفلی کہتے ہیں ، طفیلی حلیف .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھاتی بَھر آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھاتی بَھر آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone